پامیر ٹائمز
-
گلگت بلتستان
گلگت ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز کا قیام، عبوری کابینہ منتخب
گلگت (پ ر) گلگت ایسوسی ایشن اف الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز (گیمر ) کا قیام عمل میں لایا گیا ھے جس…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
گلگت دھرنے میں شامل ۱۸۳ ملازمین میں سے صرف۹۷ اساتذہ ہیں، مظاہرین کی وضاحت
گلگت(صفدر علی صفدر)صوبائی حکومت اور میڈیا کے درمیان معلومات کے تبادلے کا کوئی موثر نظام نہ ہونے کے باعث معاشرے…
مزید پڑھیں -
ثقافت
سلک روٹ فیسٹیول کے دوران بہترین کارکردگی پر وخی تاجک کلچرل ایسوسی ایشن کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا
گلگت( مون شیرین) وخی تاجک کلچرل ایسوسی ایشن کو سلک روٹ فیسٹول ٢٠١٣ کی دوران بہترین انتظامات اور پروگرامز پیش…
مزید پڑھیں -
چترال
ساؤتھ ایشاء پارٹنر شب پاکستان کے زیر اہتمام پشاور میں صحافیوں کا تین روزہ ورکشاب اختتام پزیر
پشاور ( ساجدحسین اینڈ جہانزیب ) ساؤتھ ایشاء پارٹنر شب کے زیر اہتمام صحافیوں کے لئے منعقدہ تین روزہ ٹریئنگ…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
پاکستان مسلم لیگ نواز سب ڈویثرن ہنزہ کا اجلاس، صوبائی حکوت پر علاقے میں گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کا الزام
ہنزہ نگر ( بیورو رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن سب ڈویثرن کا اجلاس جاوید اقبال کی صدارت میں منعقد…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
کرپشن کے بادشاہوں کے خلاف آواز بلند کرتا رہوں گا: سپیکر وزیر بیگ
گلگت( مون شیرین) سپیکر قانون ساز اسمبلی وزیر بیگ نے کہا ہے کہ کرپشن سرکاری آفسیران کر تے ہیں اور…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
وادی ہنزہ کو الگ ضلع بنایا جائے، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا یوم تاسیس پر مطالبہ
ہنزہ نگر ( معز شاہ) پاکستان پیپلز پارٹی کا46واں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا، جس میں ہنزہ بھر سے…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
موجودہ نظام آئینی صوبے کی جانب اہم پیش رفت ہے: وزیر اعلی
گلگت (پریس ریلیز) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام آئینی صوبے کے قیام کی…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
ضلع دیامر میں فرسٹ چیف سیکریٹری فیسٹیول کا کامیاب انعقاد، روایتی اور جدید کھیلوں کے شاندار مقابلے
چلاس (شہاب غوری) ۔گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے ذریعے تفریح، محبت اخوت اورثقافت کے فروغ…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
صوبائی حکومت نے صحت کی پالیسی مرتب کی ہے، حاجی گلبر خان کا ورکشاپ سے خطاب
گلگت(پریس ریلیز) صوبائی وزیر صحت گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہیکہ گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے فنڈز…
مزید پڑھیں