عوامی مسائل
-
یاسین کے گاوںتھوئی تھلتی میں پُل خستہ حالی کا شکار
غذر(محبت حسین سے)یاسین کے گاوں تھوئی تھلتی پل خستہ حالی کا شکار ہے، تھلتی گاوں کے سینکڑوں گھرانوں کا واحد…
مزید پڑھیں -
نگر: کاروباری علاقے بلدیاتی اور میونسپل اداروں سےمحروم
/نگر( اقبال راجوا) ضلعی ہیڈکوارٹر نگر سے متصل ضلع نگر کا شہری علاقے اور ضلع میں سب سے بڑا تجارتی…
مزید پڑھیں -
کھرمنگ: دفاعی اعتبار سے اہم سیاچن اور کارگل روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
کھرمنگ (بیورورپورٹ) دفاعی اعتبار سے اہم سیاچن اور کارگل روڈ جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سڑک کی خستہ…
مزید پڑھیں -
شیر قلعہ آر سی سی پُل کی تعمیر کب مکمل ہوگی؟
غذر(بیورو رپورٹ ) شیر قلعہ آر سی سی پل کی تعمیر کا کام ست رفتاری کا شکار، جون میں اس…
مزید پڑھیں -
غذر میںڈاکیا تنخواہوںاور پینشنز کی مد میںجاری شدہ نقد رقم لئے بغیر کسی حفاظتی اقدام کے گھوم رہے ہیں
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) غذرکے ضلعی ہیڈکوارٹرمیں قائم مرکزی پوسٹ آفس کو سرکاری خزانے سے ریٹائرڑفوجی اور سول ملازمین کے…
مزید پڑھیں -
برویلی نگر میںگودام کی تعمیر کے لئے اراضی کا معائنہ
نگر ( اقبال راجوا) سول سپلائی آفیسر عبد اللہ شاہ کی بر ویلی عمایئدین سے بر ویلی میں گودام کی…
مزید پڑھیں -
سورج آگ برسانے لگا، چلاس میںشدید گرمی کے باوجود بجلی کی آنکھ مچولی جاری
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سورج آگ برسانے لگا ، چلاس میں شدید گرمی ، بازار ویران ۔ بجلی…
مزید پڑھیں -
گلگت تا یاسین گاڑیاںچلانے والے ٹرانسپورٹرز کے اڈے بنیادی سولیات سے محروم
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین سے گلگت سفرکرنے والے مسافروں کے سہولت کے لیے گلگت شہرموجود میں موجود پرائیویٹ ٹرانسپورٹ اڈوں…
مزید پڑھیں -
کیواموشن روڑکی تعمیر میںمزید تاخیر نہ کی جائے، ڈپٹی کمشنر شگر کی ہدایت
شگر(نامہ نگار)کیوا موشن روڈ کی تعمیر میں مزید تاخیر نہ کیا جائے۔ روڈ کی تعمیر میں درپیش تمام رکاوٹوں کو…
مزید پڑھیں -
بونجی کو بجلی فراہم نہیںکی گئی تو شاہراہ قراقرم بلاک کردیں گے، سابق وزیر نصیر خان کی دھمکی
استور ( بیورو رپورٹ) محکمہ برقیات استور نے بونجی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا ہے۔ گلگت بلتستان…
مزید پڑھیں