یاسین کے گاوں‌تھوئی تھلتی میں‌ پُل خستہ حالی کا شکار

غذر(محبت حسین سے)یاسین کے گاوں تھوئی تھلتی پل خستہ حالی کا شکار ہے، تھلتی گاوں کے سینکڑوں گھرانوں کا واحد پل ہے جو کہ ناقابل استعمال ہوچکی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پل سے سینکڑوں بچے روزنہ سکول جاتے ہیں اس کے اعلاوہ آمدرافت کا بھی واحد ذریعہ ہے ۔ جسکی خستہ حالی کسی بھی دن حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ انہوں نے ذمہ دار افراد سے ہنگامی بنیادوں پر پل کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments