عوامی مسائل
-
جنگلاتی علاقوں کے عوام کے دشمن شہزادہ سراج الملک نے لاکھوں مکعب فٹ لکڑی غیرقانونی طور پر حاصل کی، پریس کانفرنس
چترال (بشیر حسین آزاد) چترال کے جنگلاتی علاقوں شیشی کوہ، ارندو، ارسون اور دمیل کے عمائیدیں شیر محمد، حاجی محمد…
مزید پڑھیں -
چھلتر نگر: فایا چشمے کا صاف پانی گھروں تک نہیںپہنچ پایا
نگر ( اقبال راجوا) رمضان المبارک نے در پہ دستک دی ،بیماریوں میں روزانہ اضافہ بھی ہو نے لگا لیکن…
مزید پڑھیں -
شگر بازار میں صفائی مہم کا آغاز
شگر(عابدشگری)احترام رمضان کے سلسلے میں شگر انتظامیہ کی جانب سے شگر بازار میں صفائی مہم شروع ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر شگر…
مزید پڑھیں -
یاسین سب ڈویژنل ہیڈکوارٹر کے لئے مناسب جگہ منتخب کر کے فوری طور پر سروے کا آغاز کیا جائے، راجہ عبدالصبور خان
یاسین (معراج علی عباسی ) یاسین کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عبدالصبور خان نے کہا ہے کہ غذر…
مزید پڑھیں -
ضلع ہنزہ میں ماہِصیام کے دوران سستا بازار لگایا جائے، عوامی حلقوں کا مطالبہ
ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) رمضان المبارک میں سستا بازار لگایا جائے۔ عوامی حلقے عوامی حلقوں نے ضلعی زمہ داروں سے…
مزید پڑھیں -
چھورکاہ شگر کے عوام پانی سے محروم، احتجاج کے لئے صلاحمشورے کا آغاز
شگر(نامہ نگار)چھورکاہ شگر کے عوام پانی کے بوند بوند کو ترسنے لگے ۔ پانی بحران سے تنگ عوام نے احتجاج…
مزید پڑھیں -
رمضان کی آمد سے قبل شگر میں تین روزہ صفائی مہم منعقد کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر ذاکر حسین
شگر(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین نے کہا ہے کہ 14،15اور 16مئی کا احترام رمضان کے حوالے سے شگر میں…
مزید پڑھیں -
نگر کے مختلف علاقوںمیں خطرناک آوارہ کتوں کے ریوڑ گھوم رہے ہیں، مویشیوںاور انسانوںپر حملوںکے واقعات
نگر ( بیورو رپورٹ) نگر مین ٹاؤن ایریاء سمیت کے کے ایچ پر آباد مختلف آبادیوں میں کتوں کا راج…
مزید پڑھیں -
چترال میںبجلی وافر مقدار میںموجود ہے تو چھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی؟مکینوںکا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل
چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے صارفین بجلی نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ چترال میں وافر…
مزید پڑھیں -
چترال بھر میں میڈیکل اسٹور بند، مریضوں اور تیمارداروں کو سخت مشکلات کاسامنا
چترال(بشیر حسین آزاد) ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں کی طرح چترال بھر میں بھی میڈیکل اسٹور بند رہے جس کی…
مزید پڑھیں