عوامی مسائل
-
چھورکا شگر میںواقع فروٹ پروسیسنگ یونٹ ٹوٹپھوٹکا شکار
شگر(نامہ نگار)فروٹ پروسیسنگ یونٹ چھورکاہ شگر کی عمارت محکمہ زراعت کے حوالے ہونے سے قبل ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار…
مزید پڑھیں -
ضلع ہنزہ میںماہِاپریل کے لئے وافر گندم موجود ہے، سیکریٹری خوراک برہان الدین آفندی
ہنزہ ( بیورو رپورٹ)ضلع ہنزہ میں4ہزار سے زائد گندم کی بوریاں ایمرجنسی کے لئے اور ماہ اپریل کے لئے موجود…
مزید پڑھیں -
پولیس چیک پوسٹ پر ڈاکٹر کی تلاشی کےخلاف احتجاج، چلاس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر میں ڈاکٹروںنے او پی ڈی بند کردی، مریضوںکا احتجاجی مظاہرہ
چلاس(بیورورپورٹ) تھور چیک پوسٹ پر پولیس کی طرف سے ڈاکٹروں کی تلاشی کیوں لی گئی ،چلاس ڈی ایچ کیو ہسپتال…
مزید پڑھیں -
چترال میںپانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی، فصلیںمتاثر
چترال ( محکم الدین ) چترال میں حالیہ سردیوں میں بارش اور برفباری نہ ہونے کے باعث پانی کی شدید…
مزید پڑھیں -
کھرمنگ: گنوخ تا طوطا جھیل سڑک کی تعمیر کے لئے استعمال ہونے والی زمینوںکا معاوضہ نہ مل سکا
کھرمنگ (سرور حسین سکندر سے) گنوخ تا طوطا جھیل تک روڈ کی تعمیر زمین مالکان کو معاوضہ دینے سے متعلقہ…
مزید پڑھیں -
تعمیر کے پانچ سال بعد بھی فروٹ پراسیسنگ یونٹ کی عمارت محکمہ خوراک کے حوالے نہ ہوسکی
شگر(نامہ نگار)پروجیکٹ کی میعاد ختم ہوگئی مگر پانچ برس میں فروٹ پروسیسنگ یونٹ کی عمارت محکمہ زراعت کے حوالے نہ…
مزید پڑھیں -
پھنڈر سے شندور تک خستہ حال سڑک پر سفر کسی عذاب سے کم نہیں، مقامی عمائدین
غذر (بیورو رپورٹ ) پھنڈر سے دینا کا بلندترین پولو گراونڈ شندور تک کی سڑک آثار قدیمہ کا منظر پیش…
مزید پڑھیں -
سرفہ رنگا میں غیر ملکی ہاوسنگ سوسائٹی کا قیام امن کے خلاف سازش ہے، محمد ظہیر عباس سیکریٹری اطلاعات ایم ڈبلیو ایم
شگر(پ ر) سرفہ رنگا تھنگ شگر میں غیرملکی ہاؤسنگ سوسائٹی ضلع شگر کی امن خراب کرنے کی سازش ہے۔ جسے…
مزید پڑھیں -
آبی ذخائر سے مالامال ضلع کوہستان کے باسی بجلی کے لئے کیوںترس رہے ہیں؟
کوہستان(شمس الرحمن شمس) خیبر پختونخواہ کا ایک ضلع ا یسا بھی ہے جہاں آبی ذخائیر سے 132میگاواٹ بجلی پید ا…
مزید پڑھیں -
تشنالوٹ، بدصوات اور مترم دان سمیت اشکومن کے کئی موضعات بنیادی سہولتوںسے محروم ہیں
غذر (بیورو رپورٹ) نہ موبائیل کی اور نہ ہی صحت کی سہولتیں اشکومن کے موضعات تشنالوٹ ،بدصوات اور محترم دان…
مزید پڑھیں