عوامی مسائل
-
محکمہ برقیات یاسین میں کسی دیا نت دار ایگزیکٹیو انجنیر کو تعینات کیا جائے۔ سیاسی رہنماِء
یاسین ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف تحصیل یاسین کے ڈپٹی جنرل سکریٹری وزیر آمان ، پاکستان مسلم لیگ…
مزید پڑھیں -
ہنزہ : زمینوں کی قلت اور دیگر مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی ہیڈ کوارٹر کے لیئے متبادل جگہ کا انتخاب کرے
ہنزہ ( بیورو رپورٹ) زمینوں کی قلت اور دیگر مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی ہیڈ کوارٹر متبادل جگے کا…
مزید پڑھیں -
صوبائی حکومت اور NHAنے گزشتہ 8سالوں سےمتاثرین شاہراہ قراقرم کو معاوضےسے محروم رکھا ہیں۔ عزیز احمد سینئر رہنماء پاکستان تحریک انصاف
گلگت(خبرنگارخصوصی) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سینئر رہنماء و سابقہ امیدوار حلقہ 6ہنزہ عزیز احمد نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
شگر : برالدو کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ تاحال منقطع
شگر(عابد شگری) برالدو شگر کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ تاحال منقطع۔انسانی المیہ کا خطرہ۔شگر ،سکردو اور دیگر شہروں میں…
مزید پڑھیں -
تھک نیاٹ اور گو ہر آ باد میں گند م کی کمی کو فوراً پورا کیا جا ئیگا۔ صو با ئی وزیر خوراک
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر خوراک محمد شفیق نے کہا ہے کہ جس علا قے سے گند…
مزید پڑھیں -
چلاس: گوہر آباد لیچر پل 12سالوں زیر تعمیر
چلاس(رپورٹر) گوہر آباد لیچر پل پچھلے12سالوں سے اب تک مکمل نہیں ہوسکا۔ لوگ آنے جانے کیلئے گراری کا استعمال کرنے…
مزید پڑھیں -
حکومت دیامر تھک داس کے حوالے سے اعلانات پر فوری طور پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ جھنڈا ملک رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن
گلگت(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء جھنڈا ملک نے کہا ہے کہ دیامر تھک داس کے حوالے سے…
مزید پڑھیں -
گانچھے : خپلو میں پانی بحران سنگین صورت حال اختیار کر گیا
گانچھے ( اے آر رینگ چن ) ضلع گانچھے کا ہیڈ کواٹر خپلو کربلا کا منظر پیش کر نے لگا،…
مزید پڑھیں -
دیامر: پولیس کانسٹیبلز کی تقرری کے لئے تحریری ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل
چلاس(بیوروچیف)محکمہ پولیس دیامر میں کانسٹیبلز کی خالی آسامیوں پر تحریری ٹیسٹ کا مرحلہ بھی مکمل ہوچکا ۔ڈی آئی جی دیامر…
مزید پڑھیں -
پاؤر کمیٹی چترال کا ہنگامی اجلاس،گولین دومیگاواٹ ٹاون بجلی گھر کی صورتحال پرغور ،متعلقہ اداروں کی بے حسی پر شدید برہمی کا اظہار
چترال(بشیر حسین آزاد)پاؤر کمیٹی چترال کا ہنگامی اجلاس صدر خان حیات اللہ حیات خان نائب تحصیل ناظم کے زیر صدارت…
مزید پڑھیں