جرائم
-
استور میں درزی کی دکان پر ڈاکہ، چور عید کے لئے تیار کردہ 52 جوڑے کپڑے لے کر فرار
استور( سبخان سہیل ) استور میں رات کی تاریکی میں چور نے دوکان کا مکمل صفایا کردیا ۔استور مین بازار…
مزید پڑھیں -
گاہکوچ پولیس کے ہاتون میںدو گھروںپر چھاپے، بھاری مقدار میںدیسی شراب برآمد، ملزمان گرفتار
غذر(بیورو رپورٹ) سٹی پولیس گاہکوچ کی کارروائی ہاتون میں دوگھروں پر چھاپے بھاری مقدار میں عرق برامد دو ملزمان کو…
مزید پڑھیں -
اراضی تنازعہ، چلاس میںدو قدیمی و پشتنی قبائل آمنے سامنے، پتھراو کے نتیجے میںدو افراد شدید زخمی، 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج
چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی ایچ کیو ہاسپٹل چلاس سے ملحقہ اراضی تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔چلاس کے دو قدیمی و پشتنی باشندے…
مزید پڑھیں -
قتل کا ملزم پولیس کی حراست سے فرار
چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گزشتہ دونوں چلاس کے نواحی گاوں تھک میں نوجوان کے قتل میں ملوث ایف ائی آر میں نامزد ملزم…
مزید پڑھیں -
زہر کی وجہ سے پچاس سے زائد پالتو کبوتروں کی ہلاکت، مالک نے مقدمہ درج کروالیا
چلاس(مجیب الرحمان)تانگیر میں قاصد اور امن کی نشانی پچاس سے زائد پالتو کبوتروں کی ہلاکت پر کبوتروں کے مالک نے…
مزید پڑھیں -
اردندو شگر میںجنگلی حیات کا قتلِعام ماہِ صیام میں بھی جاری
سکردو ( کرائم رپورٹر) شگر ارندو میں جنگلی حیات دشمن عناصر ماہ صیام میں بھی نسل کشی کرنے میں مصروف…
مزید پڑھیں -
تھک میںاٹھارہ سالہ نوجوان قتل
چلاس(بیوروچیف )تھک تھئے میں قتل کی واردات میں 18سالہ نوجوان جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع…
مزید پڑھیں -
استور سپیشل برانچ نے ملزم سے تین کلوگرام چرس برآمد کر لیا
استور(فرید اللہ خان آفریدی) استور ڈسٹرکٹ سپیشل برابچ کے اہلکاروں کی نشاندہی پر استور سٹی پولیس کی کاروائی تانگیر فروڈی…
مزید پڑھیں -
جنگل کی غیر قانونی کٹائی میںملوث شخص چھ مہینوںکے لئے جیل پہنچ گیا
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈویژنل فارسٹ آفیسر چلاس آفتاب محمود نے غیر قانونی جنگل کٹائی میں ملوث شخص کو چھ…
مزید پڑھیں -
استور: موٹر سائیکلوں کے ورکشاپ میں جنریٹر کا دھواںبھرنے سے اٹھارہ سالہ نوجوان مزدور جان بحق
استور (سبخان سہیل) ضلع استور میں پتی پورا کے مقام پر موٹر سایئکلز کے ورکشاپ پر کام کرنے والا گھر…
مزید پڑھیں