تعلیم
-
شگر: ڈائریکٹر ایجوکیشن کااسکولوں کا دورہ
شگر(عابد شگری) ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ڈویژن مجید خان کا شگر کے مختلف سکولوں کا دورہ۔سکولوں میں قائم ونٹر کیمپ کا…
مزید پڑھیں -
موسم سر ما کی چھٹیوں کے ختم ہو نے سے پہلے تمام سکو لوں میں حکو مت مفت کتا بوں کی فراہمی کو یقینی بنا نے کیلئے کا م کررہی ہے ، صو با ئی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنا ئی
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ صو با…
مزید پڑھیں -
یاسین: سوشل ایکشن پروگرام اسکولوں کے اساتذہ گزشتہ پانچ مہینوں کےتنخواہ سےمحروم
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین میں درس و تدیس سے وابسط سوشل ایکشن پروگرام کے تحت چلنے والے سکولوں کے اساتذہ…
مزید پڑھیں -
پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک گلگت بلتستان کا تنظیمی ڈھانچہ مکمل، جلد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا
گلگت (پ ر) پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک کا ایک اجلاس جناب ذاکر حسین صدر پی ایس این گلگت بلتستان کی…
مزید پڑھیں -
کھرمنگ: سینکڑوں اساتذہ کو گیارہ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی
کھرمنگ (نمائندہ خصوصی ) کھرمنگ کے سینکڑوں اساتذہ کو گیارہ ماہ کی تنخواہ نہ مل سکا، گلگت بلتستان اسمبلی نے…
مزید پڑھیں -
کھرمنگ میں اساتذہ کو تربیت دینے کا سلسلہ مرحلہ وار جاری رہے گا، ڈیپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کھرمنگ
کھرمنگ (نمائندہ خصوصی ) ڈیپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کھرمنگ نذیر شگری کا کھرمنگ میں اساتذہ کے لئے منعقدہ مختلف تربیتی ورکشاپ…
مزید پڑھیں -
ہائر ایجوکیشن کمیشن اور فنانس ڈویژن سے دیامر کیمپس کی منظوری کرائی جائے، دیامر ایجوکیشنل موومنٹ کے رہنماوں کا مطالبہ
چلاس(بیورورپورٹ)دیامر ایجوکیشنل مومنٹ کے رہنماوں طاہر ایڈوکیٹ،نیاز احمد،انضمام ،مبشر،مقصود و دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ دیامر…
مزید پڑھیں -
قراقرم یونیورسٹی میں کنفیوشیس سیٹ قائم، انڈر گریجویٹ سطح پر چینی زبان میجر مضمون کے طور پر رائج ہوگا
گلگت ( پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں چین کی سنکیانگ زرعی یونیورسٹی کے تعاون سے کنفیوشس سیٹ کا قیام…
مزید پڑھیں -
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کیمپس میں چائنیز ٹیسٹ سینٹر قائم ، طلبا کو سکالر شپس کے حصول میں آسانی ہوگی
گلگت ( پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں چائنیز ٹیسٹ سینٹر قائم کردیا گیاہے۔ SHKکے نام سے یہ ٹیسٹ سینٹر…
مزید پڑھیں -
فنڈز کی کمی، گرم چشمہ ہائیر سیکنڈری سکول میں سائنس کلاسز میں داخلے بند
گرم چشمہ (نمائندہ)گرم چشمہ کے اکلوتے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں اس سال سائنس کے طلبہ کو داخلے نہیں دئے…
مزید پڑھیں