تعلیم

موسم سر ما کی چھٹیوں کے ختم ہو نے سے پہلے تمام سکو لوں میں حکو مت مفت کتا بوں کی فراہمی کو یقینی بنا نے کیلئے کا م کررہی ہے ، صو با ئی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنا ئی

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت تعلیمی نظام میں بہتر ی کیلئے بھر پور اقد ما ت کررہی ہے۔ مو جودہ حکو مت تعلیمی میدا ن میں گلگت بلتستان کو دیگر تر ق یا فتہ صو بوں کے برا بر لا نے کیلئے محنت کررہی ہے۔ ما ضی کی حکو متوں نے تعلیم کے محکمے کو یکسر نظر انداز کر کے اس کو لا وارث چھوڑدیا تھا ، جس کی وجہ سے اس محکمے میں کر پشن اور لا قا نو نیت کا راج رہا ۔ ہم اس اہم محکمے کو کر پشن سے پا ک کر نے کیلئے پر عزم ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ موسم سر ما کے چھٹیوں کے ختم ہو نے سے پہلے تمام سکو لوں میں حکو مت مفت کتا بوں کی فراہمی کو یقینی بنا نے کیلئے کا م کررہی ہے ، اس سلسلے میں وا لدین کو فکر مند ہو نے کی ضرورت نہیں صو با ئی حکو مت نے مفت کتا بیں فراہم کر نے کا وعدہ کیا ہے تو اس پورا بھی کریگی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button