گلگت بلتستان
-
حکو مت کا رکر دگی پر یقین رکھتی ہے اور ہمارا عزم بھی یہ ہے کہ گلگت بلتستان کو تمام ملک کے لیئے ایک مثالی خطہ بنایا جائے۔ صو با ئی وزیر اطلاعات
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر اطلاعات ، منصوبہ بندی و ترقیات اقبال حسن نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستانسی پیک کےحوالے سےاخباری بیانات کےذریحے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرہے ہیں۔اپوزیشن لیڈر شاہ بیگ
غذر(محبت حسین )اپوزیشن لیڈر شاہ بیگ نے گاہکوچ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک میں گلگت…
مزید پڑھیں -
سی پیک کو درپیش خدشات پر شیڈول فور میں شامل افراد کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
گلگت( فرمان کریم) گلگت بلتستان کے شیڈول فور میں شامل 141افراد سے درپیش خطرات پر تمام تھانوں میں ان افراد…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف متاثرین عطاآباد کے لئے 2010 میں اعلان کردہ 10کروڈ روپے دینا بھول گئے،متاثرین عطاآباد کے نمائندہ وفد کا میڈیا سے گفتگو۔
ہنزہ(اجلال حسین ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف متاثرین عطاآباد کے لئے اعلان کردہ 10کروڈ روپے دینا بھول گئے۔ متاثرین…
مزید پڑھیں -
دیامر بھاشا ڈیم کے زد میں آنے والی بنجر ارضیات اور چراگاہوں کا آٹھ ارب دس کروڑ روپے کا ایوارڈ فائنل
چلاس( شہاب الدین غوری سے ) ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار ملک نے دیامر بھاشا کے زد میں آنے والی بنجر…
مزید پڑھیں -
غلط فہمی رفع ھونے کی وجہ سےنہ ہی کوئی خط لکھا گیا اور نہ ہی چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کو ارسال کیا گیا، ترجمان حکومت گلگت بلتستان
گلگت ( پ ر) محکمہ اطلاعات کے ایک ترجمان نے گلگت بلتستان حکومت میں خدمات سرانجام دینے والے وفاقی افسران…
مزید پڑھیں -
کور کمانڈر10کور نے سیاچین اور اگلے محاذوں کا دورہ کیا
اسکردو(پ ر) کور کمانڈر10کور لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا ہلال امتیاز ملٹری نے 30دسمبر2016کو سیاچین اور اگلے محاذوں کا دورہ کیا۔…
مزید پڑھیں -
چیف کورٹ نے صوبے بھرمیں سرکاری اداروں میں کی جانے والی بھرتیوں کو خواتین، معذوروں اور اقلیتوں کے کوٹے کومشتہر نہ کرنے پر کالعدم قرار دیا
گلگت (ارسلان علی) سرکاری ملازمتوں میں خوا تین، معذوروں اور اقلیتوں کے کوٹے کو واضح طور پر مشتہر نہ کرنے…
مزید پڑھیں -
صوبے کے چار اہم منصوبوں کو سی پیک کا حصہ بنایا جانا مسلم لیگ کا گلگت بلتستان سےانتہائی دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔صو با ئی وزیراطلاعات
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیراطلاعات، منصوبہ بندی و ترقیات اقبال حسن نے کہا ہے کہ سی پیک…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان کے چار اہم منصوبوں کو سی پیک میں شامل کیا جائے گا
بیجنگ ( پ،ر) پاک چین اقتصادی راہداری کے سلسلے میں جواینٹ کوآپریشن کمیٹی برائے سی پیک کا پری اجلاس چین…
مزید پڑھیں