گلگت : خوراک کی کمی کو پورا کرنے کے لئے سویا بین اور ہائی زنگ گندم اگانے کی ضرورت پر زور دیا گیا

گلگت (نامہ نگار خصوصی) گلگت بلتستان میں خوراک کی کمی کو دور کرنے کے لئے یونیسف اور محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ گلگت بلتستان نے سکیلنگ اپ نیوٹریشن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں سویابین کی کاشت اور سویابین کے انسانی مزید پڑھیں

بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے دو بچیوں‌کی ماں‌انتقال کرگئی

شگر(نامہ نگار)شگر کے علاقہ باشہ تھورگو سے تعلق رکھنے والی جواں سال خاتون (م) زوجہ وزیر علی بروقت  علاج نہ ملنے کے باعث دنیا سے چل بسی۔ مرحومہ دو بچیاں کی ماں تھی۔ مقامی سماجی رہنماء غلام مصطفی روحانی نے مزید پڑھیں

چلاس: سلاٹر ہاوس نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو گندہ گوشت کھلانے کا انکشاف

چلاس(محمدقاسم)چلاس میں سلاٹر ہاوس نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو گندہ گوشت فراہم کرنے کا انکشاف۔قصاب خانے کتوں اور بلیوں کے مسکن بن گئے۔کھلی فضا میں جانور ذبح کرنے کے خصوصی فرش کو کتے چاٹ رہے ہوتے ہیں۔ سوشل مزید پڑھیں

شگر: وزیر پور میں فری میڈکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

شگر(پ ر) فیملی پلاننگ ،پی پی ایچ آئی اور پاپولیشن ویلفیئر کے اشتراک سے وزیر پور میں فری میڈکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ لیڈی ڈاکٹر ریحانہ بتول نے مریضوں کا چیک اپ کیا۔اور مفت ادویات بھی فراہم کی گئی۔جبکہ مزید پڑھیں

کھرمنگ میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

کھرمنگ (بیورورپورٹ) کھرمنگ کا علاقہ طولتی میں اصغریہ خیرالعمل آرگنائریشن طولتی نے محکمہ بہبود آبادی کی تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا ۔ ماہرین ڈاکٹرز نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا۔ لیڈی ڈاکٹرز نے بھی خواتین کا چیک مزید پڑھیں

اشکومن: پیرامیڈیکل سٹاف کی ہڑتال سےمریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

اشکومن(کریم رانجھا) سروس سٹرکچر پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن تحصیل اشکومن کا احتجاج جاری، روزانہ دوگھنٹے ہڑتال، مطالبات حل نہ ہونے کی صورت میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ ،مریضوں کو شدید مشکلات۔ پیرا میڈیکل مزید پڑھیں

ہنزہ : پچاس فیصد ریشوپر پیرا میڈیکل سٹاف کو پرموشن دی جائیں، پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ہنزہ

ہنزہ (پریس ریلز) پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ہنزہ کا ایک اہم اجلا س علی آباد کے ایک نجی ہو ٹل میں منعقد ہو ا۔ اجلاس کی صدارت سلیم حیدر صدر پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ہنزہ نے کی ۔ اجلاس مزید پڑھیں

محکمہ صحت نےکھرمنگ میں گائنی ڈاکٹر تعینات کردی

کھرمنگ (بیوروچیف ) کھرمنگ میں عوام کے پرزور مطالبے پر محکمہ صحت نے گائنی ڈاکٹر تعینات کردی ہے. گائنی ڈاکٹر سول ہسپتال طولتی میں مریضوں کو دیکھیں گی. کھرمنگ کی عوام کی طرف سے حکومت کے اس اقدام کو سراہا مزید پڑھیں