صحت
-
آلودہ پانی کی وجہ سے ٹاون ایریا نگر میںپیچس، بدہضمی اور معدے کی دیگر بیماریاں پھیلنے لگیں
نگر ( بیورو رپورٹ) صاف پانی میں ندی کا پانی ملانے سے عوام بد ہضمی،پیچس اور معدے کی دیگر مختلف…
مزید پڑھیں -
محکمہ صحت شگر کے زیرِ اہتمام پولیو ورکرز کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
شگر(پ ر)محکمہ صحت شگر کے زیر اہتمام شگر کے دس یونین کونسلوں کے متعلقہ ہیلتھ سنٹروں اور ہسپتالوں میں اس…
مزید پڑھیں -
ہنزہ پولیو فری علاقہ ہے، لیکن پھر بھی انسدادِ پولیو مہم کے دوران کوئی کوتاہی اور بے احتیاطی برداشت نہیںکی جائے گی، ڈپٹی کمشنر
ہنزہ (ذ والفقار بیگ ) پولیو مہم کے دوران کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ پولیو…
مزید پڑھیں -
یاسین کے مختلف دیہات میںچکن پاکس کی وبا پھیل گئی، جسم پر سفید دانے نکل آتے ہیںاور بخار ایک سو دو تک بڑھ جاتا ہے
یاسین (رپورٹ معراج علی عباسی ) یاسین کے نواحی دیہات محشر، گندائے ،داملگن ،اور سیلی ھرنگ میں چکن پاکس نامی…
مزید پڑھیں -
ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس میں ٹی بی کی تشخیص اور علاج کے لئے تمام سہولیات دستیاب ہیں، ڈاکٹر صلاح الدین
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ٹی بی کینسر سے خطرناک مرض ہے بے احتیاطی مریض کی جان لے جاسکتی ہے…
مزید پڑھیں -
چلاس: اُنیس مارچ تک ہسپتال میں گائنا کالوجسٹ کی تعیناتی نہیں ہوئی تو شدید احتجاج کریںگے، دیامر یوتھ موومنٹ
چلاس(مجیب الرحمان)ہسپتال میں گائنا کالوجسٹ کی عدم موجودگی ناقابل برداشت،ماؤں کے ارمانوں کا خون ہوتا مزید نہیں دیکھ سکتے ہیں۔انیس…
مزید پڑھیں -
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال کے ویمن اینڈ چلڈرن وارڈ میں ایک بستر پر تین بچے سُلائے جاتے ہیں، وقاص احمد خان
چترال (نمائندہ ) چترال کے معروف وکیل وقاص احمد خان نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے ژانگ بازار…
مزید پڑھیں -
بلتستان کا معمر ترین شخص، یوگو سے تعلق رکھنے والا عبدالرحمن، 120 سال کی عمر میںانتقال کرگیا
شگر(عابدشگری)بلتستان کا معمر ترین شخص120سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔یوگو سے تعلق رکھنے والے بزرگ عبدالرحمن جس کی عمر 120سال…
مزید پڑھیں -
سول ہسپتال طاوس کا میڈیکل آفیسر، ڈینٹل اسسٹنٹ، لیب اسسٹنٹ وغیرہ غائب، لیبارٹری پر تالے لگ گئے
یاسین (معراج علی عباسی ) سول ہسپتال طا وس کا میڈیکل آفیسر،ڈینٹل اسسٹنٹ ،لیب اسسٹنٹ ،اوٹی ٹیکنیشین غائب ۔مائنر اوٹی …
مزید پڑھیں -
ملک کے دیگر حصوں کی طرح شگر میںبھی انسداد پولیو مہم کا آغاز، گیارہ ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
شگر( عابدشگری)ملک بھر کی طرح ضلع شگر میں بھی انسداد پولیو کی قومی مہم شروع ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر شگر زین…
مزید پڑھیں