صحت

ذوالفقار علی ناز بلتستان میڈیکل ریپریزینٹیوز ایسوسی ایشن کا صدر نامزد

سکردو(رجب قمر)بلتستان میڈیکل ریپریزینٹیوز ایسوسی ایشن کا اجلاس سکردو میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ممبران نے شرکت کیں اس موقع پر تمام ممبران نے ذوالفقار علی ناز منیجر سٹینلے فارما کو متفقہ طور پر صدر نامزد کیا۔

اجلاس میں شریک ممبران نے ذوالفقار علی ناز منیجر سٹینلے فارما کی بطور صدر بلتستان میڈیکل کے تمام معاملات اور ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کے ساتھ امور کو چلانے کے بھرپور اختیارات سونپ دیئے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button