خبریں
-
ہنزہ میںزمینوں کے سرکاری ریٹس کے تعین می جان بوجھ کر تاخیر کیا جارہا ہے، محمد فضائل صدر بلتت یوتھ آرگنائزیشن
ہنزہ (اکرام نجمی) بلتت یوتھ آرگنائزیش (BYO)کے نائب صدر محمد فضائل نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
گورنر گلگت بلتستان کی وزیر داخلہ سے ملاقات، پولیس افسران کو تعلیم اور پیشہ وارانہ استعداد کاری کے مزید مواقع دینے کا مطالبہ
گلگت۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بالعموم…
مزید پڑھیں -
ضلع ہنزہ کے تمام پولیس دفاتر اور چوکیوں کے اندر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد
ہنزہ (بیورہ رپورٹ) ڈسٹرکٹ ہنزہ کے ایس پی آفس، تمام پولیس اسٹیشن، محکمہ پولیس کے تمام دفاتراور تمام پولیس چوکیوں…
مزید پڑھیں -
اشکومن میںٹریفک پولیس سرگرم، قانون شکنی کرنیوالوں کے خلاف گھیرا تنگ
اشکومن(کریم رانجھا) مجسٹریٹ کے حکم پر ٹریفک پولیس اور لیویز کا بغیر لائسنس،کاغذات،ہیلمٹ اور فینسی نمبر پلیٹس ولائٹس کے خلاف…
مزید پڑھیں -
نیٹکو کی گاڑیوںکی مرمت کے نظام کی بہتری کے لئے لائحہ عمل تیار
گلگت (پ ر) نیٹکو کی گاڑیوں کی مرمت کے نظام میں مزید بہتری،تیزی اور شفافیت لائی جارہی ہے۔اس حوالے سے…
مزید پڑھیں -
بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیری مسلمانوںکے حق میں ضلع استور میں احتجاجی مظاہرہ
استور (سبخان سہیل) مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں اور بھارت کے خلاف استور کی ضلعی انتظامیہ کے زیر…
مزید پڑھیں -
سوست کسٹمز کے ذریعے ہونے والی تجارت سے مکمل مطمعن ہیں، تاجروںکے ساتھ زیادتی نہیںہوگی، چیف کلیکٹر آصف محمد جہان
ہنزہ (اجلال حسین) چیف کلکٹر کسٹم پاکستان آصف محمد جہاں (ستارہ امتیاز) نے گزشتہ رو زجاوید حسین ممبر قانون ساز…
مزید پڑھیں -
استور میں درجن بھر گاڑیوں کے شیشے نامعلوم افراد نے توڑ دئیے، پے در پے واقعات سے عوام پریشان
استور(شمس الرحمٰن شمس) پرُامن استور کی امن کے خلاف سازش یا کچھ اور استور میں آئے روز مختلف واقعات اور…
مزید پڑھیں -
ہنزہ چیمبر آف کامرس کا پہلا اجلاس، سوست میںذیلی دفتر کھولنے اور فروغ کاروبار کے لئے کمیٹیاںبنانے کا فیصلہ
ہنزہ(اجلال حسین) نومنتخب صدر شاہ جہان کی زیر صدارت ہنزہ چیمبرآف کامرس کا پہلا اجلاس منعقد، بارڈر ٹریڈ، کاروبار اور…
مزید پڑھیں -
ضلع نگر کے چراگاہ میں برفانی چیتا مویشیوںپر حملہ آور، متعدد ہلاک
نگر(اجلال حسین) ضلع نگر کے بر چراگاہ میں خونخوار چیتے کا حملہ، درجنوں مویشی ہلاک، چیتے نے رات گئے مویشی…
مزید پڑھیں