خبریں
-
حسن آباد ہنزہ میں آبنوشی کے آٹھ انچ پائپ لائن منصوبے کا افتتاح، پانچ ماہ میں منصوبہ مکمل کردیا گیا
ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ حسن آباد چھوس نالے سے 8انچ پائپ پینے کے پانی کا منصوبہ مکمل، افتتاح DG GBDMAفرید…
مزید پڑھیں -
دیو سائی کے نام پر اسلام آباد اور دیگر شہروںمیںدرجنوںخودساختہ این جی اوز سرگرم، مقامی کمیونٹی نظر انداز
استور (تجزیاتی رپورٹ: عبدالوہاب ربانی ناصر) دیوسائی کے نام پر سینکڑوں خود ساختہNGOs کا کام کرنے کا انکشاف ۔ مقامی…
مزید پڑھیں -
ہوڈر میںجنگلات کی کٹائی کی خبریںبے بنیاد ہیں، مشترکہ بیان
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ہوڈر میں جنگلات کی کٹائی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔علاقے کو بدنام اور محکمہ…
مزید پڑھیں -
تبدیلی سرکار نے گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ کو 19 ارب سے کم کرکے 13 ارب کیا، قراقرم یونیورسٹی کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے صوبائی حکومت گرانٹ دے گی: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت (پ ر) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سابق وفاقی حکومت…
مزید پڑھیں -
گلگت میں بھکاریوں کےغیر مقامی ٹھیکیدار سمیت چار پیشہ ور بھکاری پکڑے گئے
گلگت (پ ر) گلگت میں میونسپل فورس نے کارروائی کر کےبھیکاریوں کےغیر مقامی ٹھیکیدار شمریز سمیت 4 بھکاریوں کو گرفتار…
مزید پڑھیں -
نامور سماجی رہنما غلام رسول بیگ علی آباد ہنزہ میںانتقال کر گئے
ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ کے نامور سماجی خدمتگار رہنما غلام رسول بیگ 92 سال کی عمر میں حرکت قلب بند…
مزید پڑھیں -
شگر: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم، نوجوان جان بحق
شگر(کرائم رپورٹر)شگر میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کی درمیان المناک حادثہ ایک نوجوان جان بحق ہوگئے،حادثہ چھورکاہ مشن پی پائین…
مزید پڑھیں -
یاسین: ساٹھ ہزار کی آبادی کے لئے تین میڈیکل آفیسرز تعینات، خاتون میڈیکل آفیسر کی آسامی عرصہ دراز سے خالی
یاسین ( معراج علی عباسی) 60 ہزار سے زیادہ ابادی پر مشتمل سب ڈویژن یاسین کے عوام کو علاج معالجے…
مزید پڑھیں -
چٹورکھنڈ اشکومن میںالرحیم ملٹی پرپز سوسائٹی نے کام شروع کردیا
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان کے ویژن کے مطابق کا م کررہے ہیں،ہمارا مقصد مائیکرو…
مزید پڑھیں -
جشن گھانچھے اختتام پزیر، تلوار ڈانس اور چھرگاہ تھپ کے خوبصورت مظاہرے
گانچھے ( محمد علی عالم ) ضلع انتظامیہ کے زہر اہتمام جشن گانچھے فیسٹیول کا خوبصورت رنگارنگ تقریب اختتام پذیر…
مزید پڑھیں