خبریں
-
امن کے دشمن بچ نہیںسکتے ، بچیوںکی تعلیم کے دشمنوںکو کسی اور جہاں پہنچا دیںگے، آئی جی عباسی
غذر(دردانہ شیر ) آئی جی پی گلگت بلتستان ثنااللہ عباسی نے گاہکوچ میں علماء کرام ، اسماعیلی ریجنل کونسل پونیال…
مزید پڑھیں -
وزیر زادہ کالاش کو صوبائی کابینہ میںشامل کیا جائے، عوامی مطالبہ
چترال( نمائندہ ڈیلی چترال) ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال و چیئرمین ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام(اے وی ڈی پی) رحمت الہی…
مزید پڑھیں -
جشن آزادی منانے کے لئے ہنزہ میںتیاریاںمکمل، 14 اگست کو ڈی سی کی قیادت میںریلی نکالی جائے گی
ہنزہ ( بیورو رپورٹ)ہنزہ یوم آزادی پاکستان نہایت جوش خروش کے ساتھ منایاکے لئے تیاریاں مکمل ، ڈپٹی کمشنر ہنزہ…
مزید پڑھیں -
24 گھنٹے بعد گوہر آباد میںشاہراہ قراقرم ٹریفک کے لئے بحال
گلگت( سٹاف رپورٹر) گوہر آباد میں چوبیس گھنٹے سے بندشاہراہ قراقرم کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا…
مزید پڑھیں -
ہنزہ میںجشن آزادی جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ
ہنزہ ( بیورو رپورٹ) عوام کی مشکلات حل کرنے کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ یوم…
مزید پڑھیں -
ضلع شگر میں جشن آزادی کی تیاریاں شروع
شگر(عابدشگری)یوم آزادی پاکستان ضلع شگربھر میں بھرپور انداز میں شایان شان طریقے منایا جائے گا۔اس دن جشن آزادی کی حوالے…
مزید پڑھیں -
ریسکیو 1122 کی حفاظتی کشتی غیر قانونی طور پر سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال ہونے کا انکشاف
ہنزہ (خصوصی نامہ نگار)عطاء آباد جھیل پر ریسکیو1122کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے دی گئی کشتی کو سرکاری ملازم…
مزید پڑھیں -
دیامر میںسکولوںکی آتشزدگی اور فورسز پر فائرنگ صوبائی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، سعدیہ دانش
گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ دیامر میں شرپسندی اور…
مزید پڑھیں -
اشکومن کے متاثرین سیلاب کو وزیر اعلی اور صوبائی وزرا نے مکمل طور پر نظر انداز کردیا
غذر (بیورو رپورٹ) اشکومن می سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کی خبر گیری کے لئے وزیر اعلی اور…
مزید پڑھیں -
مٹھی بھر شرپسندوںنے علاقے کو یرغمال بنارکھا ہے، ریاستی اداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، نظام الدین امیر جماعت اسلامی
گلگت(پریس ریلیز) تحصیل داریل اور تانگر میں سکولز جلانے ، پولیس جوان عارف حسین کی شہادت اور سیشن جج عنایت…
مزید پڑھیں