سیاست
-
تینوںممبران اسمبلی چترال کی ترقی کے لئے مشترکہ اور مربوط کوششیںکرنے پر متفق
چترال ( محکم الدین ) چترال کے تینوں نو منتخب ممبران اسمبلی نے چترال کی تعمیرو ترقی اور اس کے…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان حکومت کی بنیادیںہل گئی ہیں، رحمن دریلو، صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن جی بی
گلگت (پ ) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے صدر رحمن دریلو نے کہا ہے کہ وفاق میں تحریک انصاف…
مزید پڑھیں -
چلاس میں تحریک انصاف کی جیت کا جشن، کارکنوںنے ریلی نکالی، بھنگڑے
چلاس(بیورورپورٹ)چلاس میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے تحریک انصاف کی جیت پر جشن منایا ،چلاس شہر میں تحریک انصاف کے…
مزید پڑھیں -
عبداللطیف اور اسرار صبور کا ایم ایم اے کو کامیابی پر مبارک باد، پی ٹی آئی کے 40ہزار ووٹروں کا فرداً فرداً شکریہ
چترال (بشیر حسین آزاد)پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے گزشتہ عام انتخابات میں این اے ۔1چترال کا امیدوار اور ضلعی…
مزید پڑھیں -
عزاداری مردہ یزید پر لعن کرنا نہیں بلکہ وقت کے ظالموں کے مقابلے میں ڈٹ جانا ہے، آغا علی رضوی
سکردو (پ ر)مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ آغا علی رضوی نے سکردو قمراہ میں اسدکی مجلس سے…
مزید پڑھیں -
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام وظائف بڑھا کر پا نچ ہزار کریںگے، کساناور صحت کار ڈ کا اجرا کرینگے، سلیم خان
چترال (نامہ نگار) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔1سے پی پی پی کے نامزد امیدوار اور سابق ایم پی اے…
مزید پڑھیں -
اگلے پانچ سال میں چترال میں دس ہزار ملازمت کے نئے مواقع پیدا کئے جاسکتے ہیں۔ اسرار الدین
چترال (نامہ نگار) سیاحت کے فروع، معدنی وآبی وسائل سے استفادہ اور ٹیکنیکل تعلیم کے فروع سے اگلے پانچ سالوں…
مزید پڑھیں -
کوہستان انتخابات: آزاد امیدوار روزی خان ڈاکٹر سیف الرحمن کے حق میں قرعہ اندازی کے بعد دستبردار
کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، حلقہ پی کے 27سے آذاد اُمیدوار روزی خان آزاد اُمیدوار ڈاکٹر سیف الرحمن کے حق میں دستبردار…
مزید پڑھیں -
میاںنواز شریف ایک نظریے اور تحریک کا نام ہے، جاوید اقبال صدر پی ایم ایل این ہنزہ سب ڈویژن
ہنزہ (بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن سب ڈویثرن ہنزہ کے صدر جاوید اقبال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان کے وزیر اعلی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے چور کے استقبال کے لئے عوامی وسائل استعمال کئے، ساجدہ صداقت
استور (پ۔ر ) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات ساجدہ صداقت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ…
مزید پڑھیں