سیاست
-
وزیر اعلی کے متوقع دورے سے قبل نگر میںمسلم لیگ کی فعالیت اور رابطہ مہم میںتیزی
نگر ( بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن نگر کاجنرل سیکریٹری حاجی قربان کا حلقے میں پہنچتے ہی کارکنان کی…
مزید پڑھیں -
گھڑی باغ گلگت میںپاکستان پیپلز پارٹی نے رکنیت سازی کیمپ کا آغاز کردیا، الیکشن کمشنر کو ہٹانے پر سخت ردِ عمل کا اعلان
گلگت ( پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گلگت اور سب ڈویژن کے زیر اہتمام آج بے نظیرچوک میں پیپلز پارٹی…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی اور گورنر گلگت بلتستان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے، جان عالم صدر ن لیگ ہنزہ
ہنزہ ( بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس ضلعی صدر جان عالم منعقدا ہوا جس میں کہا…
مزید پڑھیں -
پیپلز پارٹی غذر سیکریٹریٹ پر تالے لگ گئے، عہدیدار کاروبار میں مصروف
غذر (بیورو رپورٹ) پیپلز سکرٹیریٹ غذر کی تالہ بندی عہدیدار اپنے کاروباری معاملات میں مصروف روزانہ پی پی کے کارکن…
مزید پڑھیں -
حفیظ حکومت اصلاحات کا ڈھونگ رچا رہی ہے، کوئی پیکج نہیںدیا جارہا ہے، نون لیگ حساس اداروں کے خلاف محاذ آرائی کررہی ہے، سعدیہ دانش
گلگت(پ،ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا لیگی حکومت کی گلگت بلتستان کو دی…
مزید پڑھیں -
سینئر وزیر اکبر تابان نے خصوصی پیکج ممبر اسمبلی کے کھاتے میںڈال کر صوبائی حکومت کے پیٹ میں چھرا گھونپا، حسین شگری
شگر(پ ر)مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ الچوڑی کے صدر حسین شگری اور یوتھ ونگ باشہ کے صدر ابراہیم خلیل نے…
مزید پڑھیں -
راجہ جہانزیب نے کونسل الیکشن میںیاسین کے عوام کو بیچ کر سب سے بڑا کرپشن کیا، غلام محمد کے خلاف الزامات بچگانہ ہیں:اسلم پرویز
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایم ایس ایف گلگت بلتستان کے صوبائی ترجمان اسلم پرویز نے کہا ہے کہ یاسین سے منتخب…
مزید پڑھیں -
گندائے اور داملگن (یاسین) میںمعدنیات لیز پر دینے کا معاملہ، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ
یاسین (معراج علی عباسی ) یاسین کے نوحی گاوں داملگن سے تعلق رکھنے والے سماجی شخصیت راجہ شیرقیوم خاں نے…
مزید پڑھیں -
غلام محمد نے اپنی کرپشن چھپانے کے لئے نون لیگ کے چھتری تلے پناہ لی ہے، راجہ جہانزیب
یاسین ( معراج علی عباسی )چور چور ی سے جائے گا ہیرا پھیری سے نہیں ، کرپٹ اور چور افراد…
مزید پڑھیں -
سیف الرحمن کی برسی میں شرکت کے لئے چلاس سے کارکنان کے قافلے گلگت جائیںگے، مختار حسین رہنما ن لیگ
چلاس(مجیب الرحمان)شہید امن سیف الرحمان کی برسی میں شرکت کے لئے کارکنا ن قافلوں کی شکل میں گلگت روانہ ہوں…
مزید پڑھیں