ہنزہ میں‌شوٹنگ وال بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، دنیور ڈائمنڈ جوبلی کلب فاتح

ہنزہ (اسلم شاہ) پاک جاپان چو ک اسپورٹس کلب زیر انتظام شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں دنیور ڈائمنڈ سپورٹس کلب دنیور نے الرحیم کلب گلگت کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کیا ۔ مزید پڑھیں

تیرہویں‌کورین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے ٹرائلز اختتام پذیر

گلگت(پ ر) تیرھویں کورین تائیکوانڈو چیمپین شپ کے ٹرائل بروز اتوار ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں اختتام پزیر ہوئے گلگت بلتستان تائکوائنڈو ایسوسی ایشن کی جانب سے تیرھویں کورین تائیکوانڈو چیمپین شب کے لئے ٹرائل کا اہتمام کیا گیا جس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ویمن فٹبال ٹیم قومی چیمپین شپ میں‌شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئی

لاہور (بیور و رپورٹ) گلگت بلتستان کے ویمن فٹ بال ٹیم نیشنل فٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئی ۔ گلگت بلتستان کا اٹھارہ رکنی دستہ اس چمپئن شپ میں حصہ لے رہا ہے ۔ نیشنل مزید پڑھیں

ضلع نگر میں‌فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، خوشحال الیون فاتح

نگر( اقبال راجوا) ضلع نگر میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے زیر انتظام ڈپٹی کمشنر نگر کی خصوصی ہدیات پر اورنگرانی میں منعقد ہونے والا فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاہ الیون کو خوشحال الیون نے مزید پڑھیں

یاسین ریڈ نے فورتھ فقیر میموریل کپ پولو ٹورنامنٹ اپنے نام کر لی

یاسین (سپورٹس نیوز) فورتھ فقیرمیموریل کپ پولوٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں یاسین ریڈنے این ایل آئی یونایٹیڈکو 5کے مقابلے میں 7گول سے شکسٹ دیکر ٹورنامنت جا فائنل اپنے نام کرلیا ۔فائنل میچ کے پہلے ہاف میں این ایل آئی یونائٹیڈکے مزید پڑھیں

پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں‌ ہفتہ کھیل کا آغاز

سکردو ( رجب علی قمر )پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں سالانہ ہفتہ کھیل اور یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے عظیم الشان افتتاحی تقریب کالج کے فٹبال گراونڈ میں منعقد ہوئی۔ جس میں وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی ڈاکٹر نعیم مزید پڑھیں

بابر خان ایک بار پھر سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کار ریلی کا چیمپین بن گیا

شگر( نامہ نگار)بابر خان ایک بار پھر شگر سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کار ریلی کا دفاعی چمین بن گیا ،جبکہ فخر ماہی نے دوسری اور نوروان نے تسری پوزیشن حاصل کی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کی طرح امسال مزید پڑھیں

شگر وائیٹ نے کولڈ ڈیزرٹ پولو چیمپین شپ جیت لی

شگر(عابدشگری, سپورٹس نیوز )شگر وائیٹ نے شگر ریڈ کو ہراکرکولڈ ڈیزرٹ ریلی پولو چمپیئن شپ جیت لی۔جبکہ رسی کشی میں محکمہ صحت شگر نے محکمہ زراعت کو ہرا دیا۔ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی کے تقریبات کے سلسلے میں شاہی مزید پڑھیں

نلتر میں‌ فرسٹ پی اے ایف – سیرینا ہوٹلز قراقرم میراتھن ریس اختتام پذیر، ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں‌نے حصہ لیا

گلگت(پ ر)پاکستان ائر فورس کے زیر اہتمام پاکستان ایر فورس اور سیرینا ہوٹلز کے تعاون سے فرسٹ پی اے ایف – سرینہ ہوٹلز قراقرم میراتھن کا انقاد نلتر کے مقام پر ہوا جس میں ملک اور بیرون ملک سے کھلاڑیوں مزید پڑھیں