راما فیسٹیول اختتام پذیر، چلاس کی پولو ٹیم نے ایک بار پھر میدان مارلیا

استور ( سبخان سہیل ) گلگت بلتستان کے خوبصورت ترین سیاحتی مقام راما میں منعقدہ تین روزہ فیسٹول اختتام پذیر ہوا۔ فائنل مقابلے میں چلاس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد استور کو گیارہ  کے مقابلے میں سولا گول سے مزید پڑھیں

پاک فوج کے زیر اہتمام لالک جان فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

گلگت ( پ ر) آج مورخہ 20اگست یومِ آزاد ی کے حوالے سے ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے کے زیرِ اہتمام سٹی پارک گلگت میں لالک جان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا۔اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی جناب مزید پڑھیں

جشن گانچھے کے دوران نابینا افراد کا کرکٹ میچ، آزادی کی خوشیاں‌دوبالا

گانچھے ( محمد علی عالم ) تاریخ میں پہلی بار ضلعی انتظامیہ نے نابینا افراد کو بھی جشن گانچھے کی خوشی میں شامل کر لیا ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خپلو میں جاری جشن گانچھے کے موقع پر سلینگ کرکٹ مزید پڑھیں

سندھی ریڈ نے یاسین میں جاری جشن آزادی کپ فٹبال ٹورنامنٹ‌کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

یاسین (سپورٹس نیوز) یاسین میں جاری جشن آذادی فٹ بال کپ ٹورنامنٹ میں سندھی ریڈنے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔سیمی فائنل میں سندھی ریڈنے ایک سنسنی خیزمقابلے کے بعد یاسین رائل چیلنجرزکوپینلٹی کک پرشکست سے دوچارکیا۔دوران میچ دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

ایف سی این اے کے زیر اہتمام گلگت انٹر کلبز فٹبال ٹورنامنٹ جاری

گلگت بلتستان میں 14اگست یومِ آزادی کی تقریبات دوسرے دن بھی جاری رہیں۔ اس دن کو مزید خوبصورت اور یادگار بنانے کے لئے ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے کے زیرِ اہتمام سٹی پارک میں انٹر کلب فٹ بال ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

شگر اور سکردو کی ٹیمیں‌ گلگت بلتستان پولو پریمئیر لیگ کے فائنل میں‌پہنچ گئے، گلگت ڈویژن کی ٹیمیں‌ناکام

شگر(عابدشگری)شگر کی ٹیم نے نگر کو ہرا گلگت بلتستان پریمئر لیگ شگر2018کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میں شگر کا مقابلہ سکردو کی ٹیم سے ہوگا۔گلگت بلتستان پریمئر لیگ شگر2018کا سیمی فائنل شگر اماچہ اور نگر کے درمیان کھیلا گیا۔ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان پولو پریمئر لیگ کے چوتھے روز بھی دلچسپ مقابلے، چیف جسٹس کی شرکت متوقع، فائنل 20 جولائی کو کھیلا جائے گا

شگر(عابدشگری)گلگت بلتستان پولو پریمئر لیگ شگر2018کے چوتھے روز شگر گرین ،سکردو اور نگر کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کرکے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پہلے میچ میں نگر کی ٹیم نے شگر ریڈ کو پانچ کے مقابلے میں آٹھ گول سے مزید پڑھیں

روندو میں‌جاری دو روزہ پولو فیسٹیول اختتام پذیر

روندو(سید مہدی شاہ سے) بلتستان کے بلند ترین اور سر سبز وشاداب پولو گرانڈ اور سیاحتی مقام دونسہ میں جاری پولو فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا فیسٹول میں روندو ، سکردو ، گلگت اور دیگر علاقوں سے ہزاروں شائقین نے مزید پڑھیں

شگر پولو پریمئر لیگ کے مقابلے جاری، روندو شاہین نے گلگت ہیڈکوارٹر کو شکست دے دی

شگر(عابدشگری) شگر میں جاری گلگت بلتستان پولو پریمئیر لیگ کے رنگا رنگ تقریب جاری ہے۔ لیگ کے تیسرے روز دو میچ کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں رونق بلامک نے شگر اماچہ کو7-3اور دوسری میچ میں روندو شاہین نے گلگت ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں