چترال: پہاڑی علاقہ پوریت گول میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک

چترال(نذیرحسین شاہ نذیر, بشیر حسین آزاد) چترال کے جنوب میں واقع شیشی کوہ وادی کے پہاڑی علاقہ پوریت گول میں اتوار کی پچھلی پہر آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد لقمہ اجل بن گئے جوکہ گرمائی چراگاہ مزید پڑھیں

چترال: موجودہ صوبائی حکومت نے کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کی ساری حدود پھلانگ دی ہے۔ہارون بلور

چترال( بشیر حسین آزاد ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر ہارون بلو ر نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کی ساری حدود پھلانگ دی ہے جس کا ثبوت ان کا اپنے ہی مزید پڑھیں

چترال: مضافاتی علاقے سینگور میں نامعلوم افراد نے کار پر تیل ڈال کر آگ لگا دی

چترال (گل حماد فاروقی) چترال ٹاؤن سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر شاہ میران دیہہ سینگور میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں ایک آلٹو کار پر تیل ڈال کر آگ لگادی جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ مزید پڑھیں

معروف صحافی گل حماد فاروقی کے خلاف انتقامی کاروائی بند کی جائیں، تحریک حقوق عوام مستوج

چترال(نامہ نگار) تحریک حقوق عوام مستوج، بونی کا ایک ہنگامی اجلاس تحریک حقوق عوام کے دفتر بمقام وزیر احمد مارکیٹ منعقد ہوا جس کی صدارت نائب صدر رحمت سلام نے کی۔ اجلاس میں تحریک حقوق عوام کے اراکین نے بھی مزید پڑھیں

چترال, دواساتذہ پانچ سالوں سے مسلسل غیر حاضری پر ملازمت سے فارغ

چترال(گل حماد فاروقی) محکمہ تعلیم میں غیرحاضر استانیوں کے حلاف انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کی سفارش پر اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے۔   کچھ عرصہ قبل مانیٹرنگ یونٹ کے ایک اجلاس میں یہ انکشافکیا گیا تھا کہ چترال کے محتلف مردانہ مزید پڑھیں

عید الاضحی قریب آگئی ،جانوروں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

چترال(گل حماد فاروقی) عید الاضحی کی آمد پر چترال میں مال مویشی کا کوئی بڑی منڈی تو نہیں ہے تاہم اردگرد علاقوں سے لوگ اپنے مال مویشی چیو پُل اور پولو گراؤنڈ میں جمع کرکے فروخت کرتے ہیں۔ اس سال سب سے مزید پڑھیں

چترال گرم چشمہ مین روڈ پر غیر قانونی طو ر پر سینکڑوں ٹرک پارک۔ با اثر افراد سرکاری سڑک پر کھڑے ٹرکوں سے کروڑوں روپے وصول کر چکے

چترال(گل حماد فاروقی) تحصیل لٹکوہ گرم چشمہ میں سڑک پر غیر قانونی طور پر سینکڑوں ٹرک کھڑے ہیں جو آلو لوڈ کرنے کیلئے اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔ مین روڈ پر کھڑے ہوئے ان ٹرکوں کی وجہ سے نہ مزید پڑھیں

چترال میں نادار بچوں، طلبا، اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ثقافتی شو کا اہتمام

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے بالائی علاقے گرم چشمہ میں سیلاب کی متاثرین، نادار اور غریب طلباء کی امداد کیلئے ثقافتی شو منعقد کیا گیا جس کا اہتمام انجگان ثقافتی میلہ اور پامیر کلچر فورم نے کیا تھا۔ اس موقع مزید پڑھیں