اکیس مارچ کو گلگت بلتستان میں جنگلات کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جائے گا: غلام محمد، فارسٹ کنزرویٹر

اکیس مارچ کو گلگت بلتستان میں جنگلات کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جائے گا: غلام محمد، فارسٹ کنزرویٹر

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

 گلگت ( پ ر) آج مورخہ 18 مارچ 2017 کو جناب غلام محمد صاحب کنزرویٹر فارسٹ گلگت سرکل کی سربراہی میں ایک مشاورتی مجلس منعقد ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس سال 21 مارچ کو عالمی یوم جنگلات کو بھرپور طور پر منایا جائیگا اس سلسلے میں 21 مارچ 2017 کوفارسٹ سرکل آفس جٹیال سے پبلک سکول چوک گلگت تک ایک واک کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں کے لوگ شریک ہونگے عوام الناس سے اس انتہائی اہم سرگرمی میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

pamir.times@gmail.com

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔