گلگت بلتستان کے ڈاکٹرز–
گلگت بلتستان کے سرکاری ڈاکٹرز کو ملک میں سب سے زیادہ "مراعات” دی جاتی ہیں ———-ملک کے سب سے بڑ ے صوبے ،بنجاب ، کے ڈاکٹروں کے مساوی جی بی کے ڈاکٹرز کو مالی پیکج دیا جا رہا ھے ———————————————– ایک ڈاکٹر اپنے کلینک میں روزانہ 50 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کماتا ھے ——-اور —- ،دوا ساز کمپنیوں سے نذرانے اور سہولیات لینے کے بعد بھی ان کی "بھوک” ختم نہیں ہوتی ——– اور اب معصوم انسانوں کی زندگیوں پر کھیل کر "پرکشش” پیکج حاصل کرنے میں مصروف ہیں گزشتہ 3 روز میں دو معصوم بچے ان کے "مطالبات”پر قربان ہو چکے ہیں ان کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ مریض تڑپ تڑپ کر مرتا ہے یا ………….. ان کو بس "نوٹ” درکار ہیں گلگت بلتستان حکومت ان کو ،،وفاق ،،کے مساوی مالی مراعات دینے کا فیصلہ کر چکی ھے —————جس پر نیے مالی سال (جون ) سے عمل درآمد بھی ہونا ہے ———————– لیکن ڈاکٹرز صبر ،تحمل اور برداشت کے لیے تیار نہیں ان کی آنکھوں کو مال کی چمک نے اندھا کر دیا ہے ————————————— انسان کی قدر و قیمت ان کے سامنے ختم ھو چکی ھے —–3 روز سے گلگت بلتستان ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ جو سلوک یہ صاحبان کر رھے ہیں اسے دیکھ کر انسانیت شرما رہی ہے.
?? before criticizing others one should know the root cause
Respected Abdur rehman sir dont even have a very superficial knowledge regarding cause indeed,
i would suggest better go through some literature, come up with some facts and figures, or do some research before publishing articles….