گلگت بلتستان

نشے میں دھت شخص نے محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کی خاتون اسسٹنٹ چیف پر حملہ کردیا، پولیس نے حوالات پہنچا دیا

گلگت (عبدالرحمن بخاری سے ) عالمی یوم خواتین کے دن ضلع غذر کی تحصیل یاسین میں شراب کے نشے میں دھت ایک شخص نے محکمہ ترقی و منصوبہ بندی گلگت بلتستان کی اسٹنٹ چیف نجمہ فرمان پر حملہ کردیا اطلاعات کے مطابق چیف سکریٹری کی جانب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی چھان بین پر مامور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کی اسٹینٹ چیف نجمہ فرمان پر شراب کے نشے میں دھت شخص نے حملہ کیا اور غلط زبان استمال کی۔ جس پر یاسین پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کرلیا ھے.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button