گلگت بلتستان
گلگت پریس کلب کے انتخابات 23 مارچ کو ہونگے، جوڑ توڑ عروج پر
![](https://i0.wp.com/urdu.pamirtimes.net/wp-content/uploads/2014/03/1980767_268424389987157_1329717025_n.jpg?resize=780%2C470&ssl=1)
گلگت پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے لیے جوڈ توڈ عروج پر ہے۔ صدارت کے لیے محبوب خیام (روزنامہ رہبر ) سینیر نائب صدر حاجی اقبال عاصی (نواے وقت ) سیکریٹری جنرل خالد حسین (دنیا نیوز ) سکریٹری مالیات منظور حسین (اے این این ) اور جواینٹ سکریٹری ریاض علی (روز نامہ بیدار )پر مشتمل پینل سامنے آگیا ہے. شیڈول کے مطابق پولینگ 23 مارچ کو گلگت پریس کلب میں ہونگے.