گلگت بلتستان

سکردو، ادبی وسماجی تنظیم "فکر” نے ویب ریڈیو کی آزمائشی نشریات کا آغازکردیا

logoسکردو(پ ر ) فکر کا انقلابی اقدام ،اب ادبی حلقوں کے آواز پوری دنیا میں گونجے گی ،ادبی و سماجی تنظیم فکر نے اپنے نئے پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔ویب ریڈ یو،فکر ریڈیو کے زریعے گلگت بلتستان کی ادبی آواز پوری دینا میں پہنچائی جائے گی تفصیلات کے مطابق ادبی تنظیم نے اپنے ویب ریڈیو کی آزمائشی نشریات کا آغاز کردیا.
فکر کے زمہ داراں کے مطابق اس ویب ریڈیو کے قیام کا مقصد گلگت بلتستان میں ادب کا فروغ ہے اس ادبی ویب سائیٹ کے زریعے پوری دینا میں گلگت بلتستان کی آواز گوبجے گی.
آزمائشی نشریات کے دوران دنیابھر سے فکر کے صدر کو مبارک باد کے پیغامات موصول ہوئے پہلے روز ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے فکر کی نشریات انٹرنیٹ کے زریعے سنیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button