تعلیم

ڈائمنڈ جوبلی سکول پھسو گوجال میں یوم ماحولیات منایا گیا

گوجال (تصاویر افتخار علی سخی) عالمی یوم ماحولیات کے سلسلے میں آغا خان ڈائمنڈ جوبلی ( ڈی جے) اسکول پھسو گوجال ہنزہ میں بھی جمعرات کے روز یوم ماحولیات منایا گیا جس میں اسکول کے طالب علموں، اساتذہ اور ولدین کی بڑی تعداد حصہ لیا اسکول کے بچوں نے پلے کارڈز اور بینرز ہاتھوں میں اُٹھائے ہوے تھے  جن پر ماحول کی اہمیت کے بارے میں نعرے اور اقوال درج تھے.

مرکزی گاوں کے پرائمرری اسکول سے ریلی نکالی گئی جو شاہراہ قراقرم سے گزرتے ہوئے جان آباد ڈی جے مینیکو میڈل اسکول پر اختتام پذیر ہوا.  اس دن کو منانے کا مقصد ماحولیاتی آلودگی اور خوبصورتی کے شعور کو اُجاگر کرنا تھا۔۔۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

ایک کمنٹ

Back to top button