گلگت، دریا میں پهنسی لاش الخدمت فاونڈیشن کے دو رضا کاروں نے نکال دی

IMG_1208
IMG_1220گلگت(پریس ریلیز) بارگو کے مقام پر لفٹ کی رسی ٹوٹنے کی وجہ سے بہہ جانے والے شخص سلیم کی نعش کو ہرپون کی مقام پر الخدمت فاونڈیشن کے رضاکار اعجازاور بسین کے رہائشی دو نوجوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کی بے رحم موجوں سے باہر نکال دیا ،جاں بحق شخص کی نعش کو الخدمت فاونڈیشن کی ایمبولینس میں اسکے آبائی گاوں جگلوٹ روانہ کر دیا گیا، دریائے گلگت کے بیچوں بیچ پھنسنے والی نعش کو 11 گھنٹے بعد ریسکیو کیا گیا ، مقامی افراد نے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments