گلگت بلتستان

گاہکوچ، زمینداروں کی استعداد کاری کے لیے سیمینار

Seminar Picture

غذر (پ ر ) یو ایس ایڈ اور سٹار فا ر پا کستا ن کے اشترا ک سے جا ر ی گلگت بلتستان انٹر پر نیور کیپسٹی پروجیکٹ کے زیر اہتمام مقا می ہو ٹل میں سیب سے متعلق ایک پر وقار سیمنار کا اہتمام کیا گیا اس سیمینا ر سے خطا ب کرتے ہو ئے لو کل سپو رٹ آگنائزیشن نو مل کے جنر ل سیکٹریر ی محمد کریم نے کہا کہ گلگت بلتستان میں یہ اپنی نو عیت کا پہلا پر و جیکٹ ہے جو زمیندار کی استعداد کا ری کر رہا ہے ان کو بہتر پیدا وار کے لیے جد ید طر یقے سیکھا نے کے ساتھ ساتھ ملک کے بڑے سپرسٹور ز تک رسا ئی فراہم کر تا ہے یو ایس ایڈ اور سٹار فا رم کے اس پر وجیکٹ میں کھیت سے پیٹ تک تما م مراحل انتہا ئی صفا ئی اور قا بلیت سے طے کر نے کے لییاصول سیکھا ئے جا تے ہیں اس سے پہلے یہا ں کے زمیندار اپنے سیب کے پو رے با غ مقا می ٹھیکدار کو دے کر جا ن چھڑاتے تھے اور درختو ں کی دیکھ با ل اور صفا ئی پرتو جہ نہیں دیتے تھے جس کی وجہ سے یہا ں کے خو ش ذائقہ پھل اور سبزیا ں یا توزائع ہو جا تیں یا مٹی کے با ؤ بکتے تھے ۔ لیکن ہما ری خو س قسمتی سے گلگت بلتستان انٹر پر نیو ر کیپسٹی بلڈ نگ کے پورجیکٹ میں تر بیت دی ہے انشا اللہ مستقبل میں اس کے بہتر نتا ئج سا منے آئنگے ۔

سٹا ر فا رم کے ما سٹر ٹینر محمد علی نے اپنے خطا ب میں کہا کہ یو ایس ایڈ اور سٹا رم فا رم پا کستان کی کو شش ہے کہ یہا ں کے خو ش ذائقہ پھلو ں کو ملکی اور عا لمی منڈی کے پہچا ئے مگر اس کے لیے ضر وری ہے کہ یہا ں کا پھل اور سبزیاں بلخو ص سیب کی جسمامت بڑ ی ہو اس پر کیڑو ں کا حملہ نہ ہو ا ہو اس کے ساتھ ساتھ منڈ ی تک بحفا ظت پہنچا نے کا بہتر انتظا م ہو اس سلسلے میں گلگت بلستان کے منتخب اضلا ع گلگت ہنزہ نگر اور غذر میں خو با نی ، آلو اور سیب بہتر پیدا وار پیکنگ اور پیکجنگ اور ما رکیٹنگ کی 18ورکشا پ کروا رہا ہے ۔جن میں سے خو با نی اور آلو کے تربتی کو ر س مکمل ہو چکے ہیں جب کہ سیب کے تر بیتی کو ر س جا ری ہیں اس مو قع پر سٹا ر فا م پا کستان اور یو ایس ایڈ کے ما سٹر ٹینر اصف خان نے اپنے خطا ب میں کہا کہ یہا ں کے زمیندحضرا ت روایتی انداز میں زراعت کیا کر تے ہیں ان کو نہیں پتہ تھا کہ کب کس کھا د کا استعما ل کر نی ہے کو ن سی بیما ری کے لیے کس دوا کا استعما ل کیا جا نا چا ہیے اور شا خ تر اشی تو بلکل ہی کر تے اس لیے یہا ں کے سیب جسما مت میں چھو ٹے ہیں اگر ہما رے بتا ئے ہو ئے اصولو ں پر عمل کر ینگے تو یقیناًآپ کی پیدا وار انتہا ئی بہتر ہو گی اور آپ کو د بڑ ے سٹور پر لے جا کر فرخت کر نے کے اہل ہو نگے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button