گلگت بلتستان

سکردو، اے کے آر ایس پی اور ریسکو 1122کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ ٹریننگ اختتام پزیر

Rescue 1122 III

سکردو ( رضا قصیر) ۔سکرد ومیں جاری اے کے آر ایس پی کی جانب سے سکردو میں موجود العباس سکاوٹس اسماعیلی سکاوٹس ،الڈینگ گرین سپورٹس کلب اور دیگر سپورٹس کلبوں کے کھلاڑیوں کے دی جانے والی دوروزہ فرسٹ ایڈ اور فائر فائٹنگ کے طریقہ سکھایا دوسرے دن تمام شرکاء نے میونسپل گراؤنڈ میں فرسٹ ایڈ اور آگ بجھانے کا عملی مظاہرہ کیا ۔ٹریننگ دینے والوں میں ریسکو کے محمد اقبال ، غلام عباس، غلام رسول ودیگر شریک تھے نے شرکاء کے دلچسپی کو سراہا اور شرکاء کو یقین دہانی کرائی کی جب بھی کسی قسم کی ٹینککل اور دیگر مسائل کا سامنا ہوتو ریسکو آفس آئے تو ان کو بھر پور تعاون کریں گے انہوں نے شرکا ء کو ہدایت کی ہمیشہ کسی بھی حادثے پر پہنچے تو ڈرے بغیر متاثرہ شخص کو ابتدائی امداد دی جائے جس کے باعث اس مریض کی جان بچائی جا سکتی ہے ۔

Rescue 1122 II

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button