سیاست

استورکے جیالے اپنے خرچے پر کراچی جائیں گے

استور (سبخان سهیل) دیامر استور ڈویژن کے جیالے اپنے ذاتی خرچے میں کراچی روانه هوگیے هیں.وه اپنے خرچے پر بلاول بھٹو کے 18تاریخ کے هونے والے جلسے میں شرکت کرینگے پی ایس ایف دیامر استور ڈویژن کے صدر شاهدالله خان اور جنرل سیکرٹری سهیل خان کی صحافیوں سے گفتگو. انھوں نے کها کی هم صدر پی ایس ایف گلگت بلتستان غلام علی شاه کی قیادت پر متحد هیں اور غلام علی شاه کی قیادت پر مکمل عتماد کا اظهار کرتے هیں.هم پی ایس ایف کے کارکنوں پر کیے جانے والے تشدود کی بھی بھر پور مزمت کرتے هیں.پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں مظبوط هے هم ان کی قیادت پر بھی عتماد کا اظهار کرتے هیں.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button