سی آئی ڈی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری مجرم کو پکڑ لیا

سی آئی ڈی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری مجرم کو پکڑ لیا

11 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت(فرمان کریم) سی آئی ڈی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری ملزم نپورہ بسین سے تعلق رکھنے والاعمران حسین ولد محمد حینف کو گرفتا ر کر لیا۔ ڈی ایس پی سی آئی شیر خان کے مطابق منگل کے روز مخبر کے اطلاع پر مہربان پورہ کے ایک مکان پر چھاپہ ملاکر 2009 سے روپوش ملزم کو گرفتار کیا۔ شیر خان کے مطابق ملزم دو الگ الگ مقدمات میں ملوث تھا۔ 2009 میں دوران علاج ڈسٹرکٹ ہسپتال گلگت سے دو پولیس الکار کو زخمی کرکے بھاگ گیا تھا۔ اور کراچی میں مقیم تھا۔ 3 ماہ پہلے ملزم گلگت آکر نگر اور گلگت کے مختلف علاقوں میں روپوش رہا۔ منگل کے روز شیرخان کی سربراہی میں ایک آپریشن ٹیم تشکیل دی اور ملزم کو گرفتا کیا۔

گرفتار شدہ مجرم پولیس کی حراست میں

گرفتار شدہ مجرم پولیس کی حراست میں

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔