نگران حکومت نون لیگ کا پنکچر گروپ ہے ہمیں قابل قبول نہیں، پی ایس ایف چپورسن گوجال ہنزہ 

نگران حکومت نون لیگ کا پنکچر گروپ ہے ہمیں قابل قبول نہیں، پی ایس ایف چپورسن گوجال ہنزہ 

8 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

10682209_926978547313436_5389200774079915331_o

ہنزہ (پریس ریلیز) پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن چپورسن گوجال کے صدر اعجاز حسن گوجالی  نے حالیہ حلف لیںے والی نگران کابینہ کو نواز لیگ کا پنکچر گروپ قرار دیا ہے.

ایک پریس ریلیز میں انہوں نے کہا ہے کہ نون لیگ کا پنکچر گروپ ہنزہ میں کامیاب نہں ہوسکتا تھا اِسلیے ایک اہم علاقے کو نگران حکومت میں نماہندگی نہٰیں دی گئی. یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا رہنما وزیر بیگ اب تک سپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کے عہدے پر کام کر رہا ہے.

اعجاز حسین نے کہا ہے کہ نون لیگ اج تک ہنزہ کو ایک بھی لیڈر نہیں دےسکا. مسسلم لیگ نواز ابھی تک علاقے میں میر آف ہنزہ کا کارڈ استمال کرتا ھے اور میر حاحب کی شخصی واٹ سے ایک دفحہ سیٹ لے سکا اور اب تک علاقہ میں اپنا پارٹی پہچان بنانے میں ناکام رہی ہے. جس طرح پاکستان پیپلز پارٹی نے اس علاقہ کو پہچان دیا اور ایک سوچ دیا یہ کوئی اور نہیں دسکتا اور اِس لیکشن میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی طاقت سے ایک بار پھر علاقہ کی خدمت کےلیے میدان مارے گا،نون لیگ کا دور یمشہ گلگیت بلتستان کے لیے کالا دور صابط ہوا ہے پنجاب کی طرح گلگیت بلتستان میں بھی دندلی کی مکمل تیاری کی گئ ھے جسکی ہم مذمت کرتے ہیں نگران حکومت میں علی مراد کو شامل کرکےپی ٹی آئی کو بھی اپنے گروپ آف دندلی میں شامل کیا گیا تاکہ درنہ سے بچسکے

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔