یادگار کرکٹ کلب نے پینتھر کلب کو باآسانی شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

یادگار کرکٹ کلب نے پینتھر کلب کو باآسانی شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

11 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

44284057گلگت(سپورٹس رپورٹر) سٹی پارک گلگت میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں یادگار کرکٹ کلب نے پینتھر کلب کو باآسانی شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے یادگار کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 157رنز کا ہدف دیا جس میں شرافت الدین کے جارحانہ56رنز،سبطین کے 48 خان عالم کے 32رنز بھی شامل تھے جواب میں پینتھر کرکٹ کلب کے پلیئرز یادگار کلب کے باؤلروں کے سامنے جم کر کھیل نہیں سکے اور 120رنز پر آل آؤٹ ہوگئے یادگار کرکٹ کلب کی جانب سے شرافت الدین اور وقاص نے چار چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا آل راؤنڈر شرافت الدین کو عمدہ کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا.

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔