چترال

کوغذی (چترال) میں دو سو لائن کے ٹیلیفون ایکسچینج نے کا م شروع کر دیا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے کوغذی میں پاکستان بننے کے پہلی بار ٹیلیفون اکچینج نے کام شروع کیا ۔ اسسٹنٹ بزنس منیجر پی ٹی سی ایل چترال انجنئیر عبد الباسط کے مطابق کوغذی میں گولین گول ہایڈرل پرجیکٹ میں کام کرنے والے غیر ملکی انجنیرز اور علاقے کے عوام کے پر زور مطالبے پر اس علاقے میں 200 لائن کا ٹیلیفون اکسچینج قائم کیا گیا جس میں دو سو ہائی سپیڈ ڈی ایس ایل لائن بھی دئے گئے اور انٹرنیٹ کے سہولت سے بھی صارفین مستفید ہورہے ہیں۔ علاقے کے عوام نے پاکستان ٹیلی کیمیونیکیشن کمپنی کے جنرل منیجر ادریس خان خٹک اور انجنیر عبد الباسط کا شکریہ ادا کیا جن کی ذاتی دلچسپی سے اس علاقے میں پاکستان بننے کے بعد پہلی بار ٹیلیفون Exchange نے کام شروع کرکے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button