دیامر، اے ڈی آئی فریداللہ کو بہترین کارکردگی دکھانے پر سیکرٹری تعلیم نے تعریفی سند سے نواز

DD

چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر) اے ڈی آئی فریداللہ کو بہترین کارکردگی پر سیکرٹری تعلیم کی طرف سے تعریفی سرٹیفیکٹ دیا گیا اس حوالے سے ایک تقریب محکمہ تعلیم دیامر کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم ہدایت اللہ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم دیامر ہدایت اللہ نے اے ڈی آئی فریداللہ کو سیکرٹری تعلیم ثناء اللہ کی طرف سے بہترین کارکردگی کا سرٹیفیکیٹ دیا گیا یاد رہے کہ فریداللہ نے محکمہ تعلیم دیامر کے عدالتوں میں موجود تمام کیسزز کے اخراج کے علاؤہ کیڈٹ کالج چلاس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت کیس مختصر عرصہ میں ختم کرایا تھا جس پر سیکرٹری تعلیم نے سرٹیفیکٹ دیا ہے۔

آپ کی رائے

comments