گلگت، سیکریٹری تعلیم ثنا اللہ کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا گیا

گلگت (بیورو چیف ) سکریٹری تعلیم گلگت بلتستان ثنا اللہ کے بڑے بھائی سفیر ولد قلم شیر کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ ملزمان موقع سے فرار ھونے میں کامیاب ہوگئے.

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول سفیر کنوداس میں سیشن کورٹ پاس سڑک پر تھے کہ کار سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے انہیں قتل کردیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments