پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میرزا حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میرزا حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

7 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (عبدالرحمن بخاری ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و نامزد امیدوار نگر ۲ میرزا حسین کودل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ھوا ہے۔ تشویش ناک حالت میں انہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال گلگت منتقل کردیا گیا تھا۔

Mirza Hussain

مرزا حسین حلقہ جی بی ایل اے 5 نگر ایک سے 8 جون کو ھونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار تھے جن کو مجلس وحدت مسلمین کے امیدوار رضوان علی نے شکست سے دو چار کیا تھا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔