چترال

چترال، موٹر سائیکل حادثہ تورکہو سے تعلق رکھنے والا یوتھ کونسلر خالد جان بحق

چترال(بشیر حسین آزاد) شاہی بازار چترال میں موٹرسائیکل حادثہ میں تحصیل تورکہو کے گاؤں ورکہوپ سے تعلق رکھنے والایوتھ کونسلر خالد ولد شیر وزیر موقع پر جان بحق ہوگیا۔عینی شاہدوں کے مطابق موٹر سائیکل فائربریگریڈکو کراس کررہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال پہنچایا گیا جہاں سے لاش کو آبائی گاؤں ورکہوپ روانہ کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button