موسم

خپلو میں درجہ حرارت منفی نو تک گر گیا

گانچھے ( محمدعلی عالم ) ضلع گانچھے میں خون جمانے والی سردی شروع ہو گئی، ضلعی ہیڈکوارٹر خپلو میں درجہ حرارت منفی 9 تک گر گیا جبکہ بالائی علاقوں میں اس سے بھی زیادہ سردی شروع ہو گئی ہے۔ سردی کے باعث عمر رسیدہ افراد اور بچوں میں مختلف بیماریوں پھیل رہی ہیں، جلانے والی سوکھی لکڑی کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button