معیشتگلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں گند م کی کو ئی قلت نہیں بلکہ تمام گودا م بھرے پڑ ے ہیں، صو با ئی وزیر خوارا ک حاجی جا نبا ز خان

گلگت ( پ ر ) صو با ئی وزیر خوارا ک حاجی جا نبا ز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں گند م کی کو ئی قلت نہیں بلکہ تمام گودا م بھرے پڑ ے ہیں تا ہم تقسیم کے طریقے کا ر میں بہتری لا ئی جا رہی ہے تاکہ حکو مت کی جانب سے عوام کو گندم کی بلا نا غہ تر سیل جا ری ہے۔ وزیر خورا ک نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت کی اولین کو شش ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام علا قو ں میں عوام کو گند م ان کی گھر وں کی دھلیز پر میسر ہو ں اور اس سلسلے میں ہنگا می بنیا دو ں پر کا م شروع کر دیا ہے ۔ وزیر خوراک نے کہا ہے کہ عوام کی فلا ح و بہبو د مو جود ہ حکو مت تر جیحی بنیا دوں پر سا منے رکھے ہو ئے ہیں۔ وزیر خوراک نے مزید کہا کہ کا لی بھیڑ و ں کا قلع قمع کیا جا ئے گا اور گند م وچوروں کی سر کو بی کی گئی ہے۔ وزیر خوراک نے کہا کہ ہم پچھلی حکو مت کی طر ح عوام کے حقوق پر ڈا کہ نہیں ڈالینگے بلکہ عوام کے حقوق کی مکمل حفاظت کی جا ئے گی۔ وزیر خوراک نے مزید کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ موجود ہ حکو مت نے ہر ممکن کو شش کر کے گند م بحران پر قا بو پا لیا ہے۔ وزیر خوراک نے کہا کہ گند م کی کو الٹی پر ان کی خصو صی نظر ہے اور اس سلسلے میں ہی ہدا یت جا ری کر دی ہیں کہ عوام کو کو الٹی والاآ ٹا میسر ہو ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button