Day: جنوری 3، 2016
-
کالمز
ادب پارے: ریڈیو کا بانجھ پن
حاجی سرمیکی اٹھارویں صدی کے اواخر کی بات ہے کہ جدید دنیا میں ریاستی انتظام و انصرام کے خودساختہ استاد…
مزید پڑھیں -
چترال
اطالوی حکومت کی جانب سے عطیہ میں دیا جانے والا لاکھوں روپے کا موبائل ایکسرے پلانٹ ڈی ایچ او کے دفتر میں کھلے آسمان تلے بغیر کسی استعمال کے پڑا ہے
چترال(گل حماد فاروقی) چترال جیسے پسماندہ ضلع کو عوام کی سہولت کے پیش نظر اٹلی کی حکومت نے خیبر پحتون…
مزید پڑھیں -
چترال
چترال: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد
چترال (بشیر حسین آزاد) جماعت اسلامی تحصیل چترال کے زیر اہتمام اتوار کے روز سیرت النبی کانفرنس منعقد ہوئی جس…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
گلگت: دنیور میں محفل میلاد کا انعقاد
گلگت (پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنما ایمان شاہ نے کہا ہے کہ محفل میلاد جیسی روحانی محفلوں…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
گلگت: سلمان تاسیر کو انسانی حقوق اور اقلیتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے پر شہید کیا گیا، سعدیہ دانش سیکرٹری اطلاعات اکستا ن پیپلز پاٹی گلگت بلتستان
گلگت ( خبر نگار خصوصی) پاکستا ن پیپلز پاٹی گلگت بلتستان کے سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
تعلیم
گلگت: ایگل پبلک سکول امپھری کے سالانہ نتائج کا اعلان
گلگت۔ (پ-ر) پرنسپل عرفان علی نے ایگل پبلک سکول امپھری کے سالانہ نتائج کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
گلگت: شیخ باقر النمر کی پھانسی مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں سنی شیعہ وحدت کو پارہ پارہ کرنے کی سازش ہے۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع گلگت
گلگت ( ایم ڈبلیو ایم میڈیا سیل ) مجلس وحدت المسلمین ضلع گلگت کے زیر اہتمام سعودی حکومت کے خلاف…
مزید پڑھیں -
جرائم
ہنزہ : چوری شدہ اورغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف محکمہ ایکسائز، مجسٹریٹ اور ہنزہ پولیس کا مشترکہ ٓاپریشن،غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان کو کاغذات مکمل کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت۔
ہنزہ (رحیم امان)گزشتہ دنوں ہنزہ میں محکمہ ایکسائز اور مجسٹریٹ کا غیر رجسٹرڈ اور چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف کاروائی…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
سکردو: سعودی عرب میں آیت اللہ باقر النمراور انکے درجنوں ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی
سکردو (بیورو رپورٹ) آیت اللہ باقر النمراور انکے درجنوں ساتھیوں کی آل سعود کے ہاتھوں شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی…
مزید پڑھیں -
کالمز
فورس کمانڈر گلگت بلتستان اور صوبائی حکومت سے توجہ کی اپیل
تحریر: شجاع بلتستانی اسلام نے مرد اور عورت دونوں کو تعلیم کا حصول ضروری قرار دیا ہے بلکہ عورت کی…
مزید پڑھیں