ہنزہ : چوری شدہ اورغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف محکمہ ایکسائز، مجسٹریٹ اور ہنزہ پولیس کا مشترکہ ٓاپریشن،غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان کو کاغذات مکمل کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت۔

ہنزہ (رحیم امان)گزشتہ دنوں ہنزہ میں محکمہ ایکسائز اور مجسٹریٹ کا غیر رجسٹرڈ اور چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی گئی ،اس کاروائی میں ہنزہ پولیس نے بھی حصہ لیا ۔ایس ایچ او ہنزہ سید اکبر رضوی کے مطابق اس دوران گاڑیوں کو روک روک کر کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی اور گاڑیوں کے مالکان کو جرمانے بھی کیے گیے اورکاغذات مکمل کرنے کے لیے مالکان کو ایک ہفتے کی مہلت دی گئی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments