گلگت، انسداد دہشتگردی عدالت نے میر شکیل الرحمن، طلعت حسین اور مولانا لدھیانوی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

گلگت (عبدالرحمن بخاری) عدالت انسداد دھشت گردی نے میر شکیل الرحمان.طلعت حسین اور مولانا احمد لدھیانوی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ملزمان کو عدالت میں عدم حاضری پر گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ھے۔ ملزمان پر جیو نیوز کے پروگرام میں فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کا الزام ھے۔

ملزمان کے خلاف سٹی تھانہ میں مقدمہ ایک سال قبل درج کیا گیا تھا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناظم پولیس کو احکامات جاری

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments