خبیب فاونڈیشن کے زیر اہتمام جاگیر بسین میں امدادی اشیا تقسیم

خبیب فاونڈیشن کے زیر اہتمام جاگیر بسین میں امدادی اشیا تقسیم

49 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( نمائندہ خصو صی ) خبیب فا ؤ ندیشن کے کو اڈینٹر میر بہادر اور اس کی والنٹیئر ٹیم نے جاگیر بسین کے حالیہ بارش متا ثرین اور زلزلہ متا ثرین میں امدا دی اشیاء تقسیم کیا س میں اشیاء خور د نوش ، کمبل ، شال وغیرہ شا مل تھے ۔ خبیب فا ؤنڈیشن اپنے روایات کو بر قرار رکھتے ہو ئے متاثرین کے امداد کے لیئے ہمیشہ کو شاں ہے اس سے قبل بھی متا ثر ین کو امداد دی گئی ہے ۔ اب کی بار جا گیر بسین کے متاثرین کا خود کو اڈینیٹر میر بہادر کے سروے کے بعد حقیقی متا ثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا اور اس دوران متا ثرین نے خبیب فا ؤنڈیشن کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ اب تک کو ئی بھی سر کاری امدادی ٹیم نے دورہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی اب تک کو ئی این جی او نے دورہ کیا ہے ۔ہم خبیب فا ؤنڈیشن کے ذمہ داران کے شکر گذار ہیں جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں امداد کیا ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔