معروف سماجی رہنما نسیم گلگتی کی والدہ انتقال کر گئی

نیو یارک (پ ر) امریکہ میں مقیم معروف سماجی رہنما اور سوہنی وطن گلیت نامی تنظٰم کے رہنما نسیم گلگتی کی والدہ انتقال کر گئی ہے۔ اس عظیم نقصان پر مختلف طبقات نے نسیم گلگتی کو تعزیت کے پیغامات بھیجے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments