گلگت بلتستان

شیڈول فور فہرست کی تیاری میں صوبائی حکومت کاکوئی کردار نہیں ہے، سیاسی بنیادوں پر نام شامل کرنے کا تاثر غلط ہے، محکمہ داخلہ گلگت بلتستان

گلگت ( پ ر ) شیڈ و ل 4میں شا مل تما م افر ا د کے نا م انٹیلی جنس ادارو ں اور پو لیس کی رپو ر ٹ اور و فا قی وزا ر ت دا خلہ کی منظو ر ی سے شا مل کیئے گئے ہیں ۔صو با ئی محکمہ دا خلہ کی جا نب سے ایک پر یس نو ٹ میں کہا گیا ہے گلگت بلتستا ن بھر سے 140افر ا د کو شیڈو ل فو ر میں شا مل کیا گیا ہے کہ یہ تا ثر دینے کہ سیا سی بنیا دو ں پر نا م شا مل کیئے گئے ہیں بلکل غلط ہے محکمہ دا خلہ کا یہ کہنا ہے کہ نہ تو علا قا ئی اور نہ ہی لسا نی یا کسی اور بنیا دو ں پر شیڈو ل فو ر میں افر اد کے نا م ڈا لے گئے ہیں بلکہ اس فہر ست کو قا نو ن نا فذ کر نے و ا لے ادارو ں نے تیا ر کی ہے جس کا و ا حد مقصد گلگت بلتستا ن میں پا ئیدار امن و اما ن کا قیا م ہے پر یس نو ٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ شیڈو ل فو ر کی تیاری میں صو با ئی حکو مت کا کو ئی کر دار نہیں بلکہ ایپکس کمیٹی کے اجلا س کی سفارشا ت کی رو شنی میں تما م تحقیقا ت مکمل کیئے جا نے کے بعد خفیہ ادارو ں اور پو لیس کی مشتر کہ رپو ر ٹ کی رو شنی میں 140افر ا د کو شا مل کیا گیا ہے پر یس نو ٹ کے مطا بق پنجا ب اور صو بہ خیبر پختو ن خو ا ہ میں شیڈو ل فو ر میں شا مل افر ا د ہزارو ں میں ہیں جبکہ گلگت بلتستا ن میں صر ف 140افر ا د ہیں ۔

پر یس نو ٹ میں نشا ند ہی کی گئی ہے کہ اگر کسی شخص کو شیڈو ل فو ر میں شا مل کیئے جا نے پر اعتر ا ض ہے تو و ہ 30دنو ں کے اندر اپیل دا ئر کر سکتا ہے اگر دلا ئل ٹھیک ثا بت ہو ئے تو اس کا نا م شیڈو ل فو ر سے خار ج کیا جا ئے گا پر یس نو ٹ میں شیڈو ل فو ر کو امن و اما ن کے قیا م کیلئے اشد ضرو ر ی قرار دیا گیا اور اس عز م کا اظہا ر کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستا ن میں پا ئیدار اور دیر پا امن کے قیا م کیلئے تما م تر زر ائع استعما ل کیا جا ئے گا محکمہ دا خلہ نے اپنے پر یس نو ٹ میں سختی سے کہا کہ صو با ئی حکو مت پر عز م ہے کہ و ہ کسی قسم کے بھی سیا سی دبا ؤ میں ہر گز نہیں آ ئے گی اور ہر صو ر ت صو بے میں امن و اما ن کو قا ئم کر ے گی ۔صو بے میں دیر پا اور پا ئیدار امن کیلئے تیا م سیا سی و مذ ہبی جما عتو ں اور ان کے رہنما ؤ ں کی تعا و ن در کا ر ہے ۔

پر یس نو ٹ میں رہنما ئی کی گئی ہے کہ جو کو ئی اپیل کر نا چا ہتا ہے تو وہ مدد گا ر دستا ویزا ت سمیت 30دن کے اندر اندر اپنی اپیل جمع کر ا سکتا ہے اور اپیل مو صو ل ہو نے کی صو ر ت میں اگلے 60دنو ں میں انسداد دہشتگر د ی ایکٹ 1997کے قوا نین کے تحت متعلقہ شخص کا مو قف سنتے ہو ئے اس پر فیصلہ کیا جا ئے گا ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

ایک کمنٹ

Back to top button