سیاحت

اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ نے کریم آباد میں مختلف ہوٹلوں پر چھاپے مارے، بھاری جرمانے عائد

ہنزہ (بیورو رپورٹ ) اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ کپٹن( ر) سمع اللہ فارق کا گزشتہ روز ہنزہ کریم آباد میں سرینا سمیت دیگر ہوٹلوں میں چھاپے لگا دیا صاف ستھرائی کے حوالے سے کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ سب ڈویثرن نے ہنزہ کے مختلف علاقے کریم آباد اور علی آباد کے ہو ٹلوں پر چھاپہ لگا دیا غیر معیاری اشیاء اور صفائی میں غفلت برتنے والے ہوٹلوں پر بھاری جرمانے بھی عائد کر دیا ۔ اے سی ہنزہ نے میڈیا ک ساتھ خصوصی گفتگو مین کہا کہ ہوٹلوں پر چھاپے کا مقصد اس وقت ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا ہنزہ کی طرف آمد کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہم نہیں چاہیتے ہے کہ ہوٹلوں پر بیٹھنے والے سیاح چاہیے وہ ملکی ہو یا غیر ملکی ہوٹل کی ماحول اور صفائی کا خاص خیال رکھے تاکہ علاقے کی بدنامی نہ ہو ۔ ہنزہ گلگت بلتستان بلکہ پاکستان میں ایک پر امن ،پُرفضا علاقہ ہونے کی وجہ سے سیاحوں کی آمد مین روز بروز اضافہ ہو تا جا رہا ہیں ہو ٹل ملکان کو چاہیے کہ سیاحوں کے لئے ہوٹلوں میں کھانے پینے کے اشیاء اور ان کی قیام میں کسی قسم کی لاپروی نہ ہو ہم نے چند ہوٹلوں پر جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ کچھ ہوٹلوں کو ورنیگ جاری کیا ہے انشااللہ ضلع انتظامیہ ہفتہ وار ہوٹلوں کا معاینہ کرئیگی اور صاف سھترائی کے معاملے مین غفلت کرنے والے ہوٹل ملکان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

ایک کمنٹ

  1. It is requested to provincial government to constitute a committee comprising doctors and tourism department officials, if above Assistant commissioner has really good knowledge of cleanliness and hotel management, he may be directed to him to conduct a training session for hoteliers, specially staff involve i Cleanlines. But if he is not expert and only conspired against tourism, and want to in in news, to be proscuted.

Back to top button