چترال(بشیر حسین آزاد) سینئر صحافی گل حماد فاروقی کا بیٹافرحان مختصر علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگیا۔وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اُن کی عمر13سال تھی۔نماز جنازہ سہ پہر 5بجے کاشکال وزیر باغ میں ادا کی جائیگی۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔
Raye ka kia azhar karain aap b local ikhbar ki tarah kam karnay lagay hain aor mera wqdie yaseen ka do qist post kar ka email ka jwab b nehi datay