متفرق

نوربخشیہ صوفیہ مسلک کے روحانی پیشوا فقیر محمد ابراہیم اور ساتھیوں کی المناک موت پر گانچھے میں آج عام تعطیل ہوگی

گانچھے ( محمد علی عالم ) دیوسائی روڈ پر  حادثے میں جان بحق ہونے والے صوفیہ نوربخشیہ کے روحانی پیشوا فقیر محمد ابراہیم اور دیگر ساتھیوں کی المناک موت پر ضلعی انتظامیہ نے آج ضلع بھر عام تعطل کا اعلان کیا ہے میت کو سکردو سے خپلو پہنچایا گیا ہے آج دوپہر ان کی نماز جنازہ خپلو میں ادا کر دی جائے گی نماز جنازے میں سرکاری و سیاسی اہم شخصیت کے علاوہ بلتستان بھر لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کریں گے ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button